تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرال" کے متعقلہ نتائج

نِرال

الگ تھلگ، دور، تنہا، اکیلا

نِرالے

نرالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عجیب، انوکھے، سب سے الگ

نِرالی

الگ، علیٰحدہ، جدا

نِرالا

الگ، علیحدہ، جدا، دور

نِرالَسی

جس میں آلسی یا سستی نہ ہو .

نِرالا پَن

انوکھا پن، نرالا ہونے کی حالت، علیحدگی، اختلاف، ندرت، خصوصیت، اختصاص

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرال کے معانیدیکھیے

نِرال

niraalनिराल

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِرال کے اردو معانی

صفت

  • الگ تھلگ، دور، تنہا، اکیلا
  • مختلف، غیر مشابہ، بے مثل، بے نظیر، عجیب، نادر، نفیس، عمدہ

Urdu meaning of niraal

  • Roman
  • Urdu

  • alag thalag, duur, tanhaa, akelaa
  • muKhtlif, Gair mushaabeh, bemisal, benaziir, ajiib, naadir, nafiis, umdaa

निराल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें किसी तरह का मेल या मिलावट न हो, ख़ालिस, विशुद्ध
  • निराला, अद्बितीय, अनोखा
  • उत्तम, उत्कृष्ट, उम्दा
  • तन्हा, अकेला
  • अलग, पृथक्

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِرال

الگ تھلگ، دور، تنہا، اکیلا

نِرالے

نرالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عجیب، انوکھے، سب سے الگ

نِرالی

الگ، علیٰحدہ، جدا

نِرالا

الگ، علیحدہ، جدا، دور

نِرالَسی

جس میں آلسی یا سستی نہ ہو .

نِرالا پَن

انوکھا پن، نرالا ہونے کی حالت، علیحدگی، اختلاف، ندرت، خصوصیت، اختصاص

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone