تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِربَندھ" کے متعقلہ نتائج

نِربَندھ

کسی بات پر زور دینا

نِربَندھ کَرنا

اصرار کرنا ، ضد کرنا

نِربَندَھن

رک : نر بندھ ۔

نِرگَندھ

جس میں خوشبو یا بدبو کچھ بھی نہ ہو ، بے بو ، جو بودار نہ ہو

نربند کرنا

اصرار کرنا، ضد کرنا

نِربودھ

جاہل ، ناخواندہ ، بے پڑھا ، ناسمجھ ، بے عقل نیز بغیر پڑھائے جاننے والا ، وہبی علم رکھنے والا.

نِبندھ

an essay

نِر بُدّھ

بے وقوف ، احمق ، نا سمجھ ، مودھو.

نَربَدا

پریکا یا اسورگ نام کا خوشبودار چیز

نِربَنس

جس کے کوئی آگے پیچھے نہ ہو ، ناٹھا نگوڑا ، بے اولادا ، لاولد ، اؤٹ ، بے نسل ؛ معدوم ، مردہ (خاندان نسل وغیرہ)

نِرودھ

بند کرنا، قید، روک، رکاوٹ، بندش، ضبط، گھیرا، ممانعت، ڈھانپنا، لپیٹنا

نِرباد

جو عناصر سے مبرا ہو .

نریندر

بادشاہ، حکمراں، وہ طبیب جو زہر کا علاج کرے

نَرسِنگھ

(ہندو) وشنو کا چوتھا اوتار جس کا نصف جسم شیر کا اور نصف انسان کا ہوتا ہے

ناندھ

رک : ناند ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِربَندھ کے معانیدیکھیے

نِربَندھ

nirbandh•निर्बंध

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نِربَندھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی بات پر زور دینا
  • ثابت قدمی، استقلال
  • اصرار
  • ہٹ، ضد
  • ارادہ، قصد، عزم

صفت

  • بے قید، بے روک، آزاد، سبک دوش
  • بے سہارا
  • بے روزگار

Urdu meaning of nirbandh

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat par zor denaa
  • saabit qadmii, istiqlaal
  • israar
  • hiT, zid
  • iraada, qasad, azam
  • beqaid, be rok, aazaad, sabak dosh
  • besahaara
  • berozgaar

निर्बंध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बात पर बल देना
  • इरादे की दृढ़ता, संयम एवं धैर्य से अपने विचारधारा पर जमे रहना
  • बार-बार कहना
  • हठ, ज़िद
  • इरादा, संकल्प, दृढ़ निश्चय

विशेषण

  • क़ैदरहित, बिना रोक, आज़ाद, सेवानिवृत्त
  • आश्रयहीन
  • बेरोज़गार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِربَندھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِربَندھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone