تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرباد" کے متعقلہ نتائج

نِرباد

جو عناصر سے مبرا ہو .

نَربَدا

پریکا یا اسورگ نام کا خوشبودار چیز

نِرباہ

نباہ، گزر، تکمیل، زندگی، کسی بات کا جاری رہنا، پورا کرنا، تمام کرنا، رک : نرواہ، نباہ

نِربان

رک : نروان جو فصیح ہے ، بے ہیئت ، کسی بناوٹ یا ڈھنگ سے مبرا نیز فطرت سے عاری ، بے مزاج ۔

نَرْبَدا اُتَر گَئے کُنْویں سے ڈَر گَئے

مشکل کا م انجام دینے کے باوجود ادنیٰ کام سے جی چرائے .

نَرْبَدا اُتَر گَئی کُنْویں سے ڈَر گَئی

مشکل کا م انجام دینے کے باوجود ادنیٰ کام سے جی چرائے .

نِربھید

جس کا راز معلوم نہ ہو سکے

نِربودھ

جاہل ، ناخواندہ ، بے پڑھا ، ناسمجھ ، بے عقل نیز بغیر پڑھائے جاننے والا ، وہبی علم رکھنے والا.

نَرّاد

شطرنج کا کھلاڑی ، چوسر کھیلنے کا ماہر ، شطرنجی ۔

رات نربدا اترے، صبح اٹھ کوئیں سے ڈرے

رات نربدا اتری، صبح کنواں دیکھ ڈری

رات نَرْبَدا اُترے، صُبْح کُنْویں سے ڈَرے

سارے دیس پِھرے نَربَدا دیکھ ڈَرے

بیجا نخرے کرنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں

رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری

خواہ مخواہ نخرے بگھارتی ہے، دکھانے کو ڈرتی ہے

بَٹِیا کی راہ بے نِرباہ

قلیل نفع کا کچھ اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرباد کے معانیدیکھیے

نِرباد

nirbaad•निरबाद

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نِرباد کے اردو معانی

صفت

  • جو عناصر سے مبرا ہو .

Urdu meaning of nirbaad

  • Roman
  • Urdu

  • jo anaasir se mubarra ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرباد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرباد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone