تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نربند کرنا" کے متعقلہ نتائج

نربند کرنا

اصرار کرنا، ضد کرنا

نِربَندھ کَرنا

اصرار کرنا ، ضد کرنا

نَظَر بَند کَرنا

قید کرنا، حراست میں رکھنا، پابند کرنا

نابُود کَرنا

معدوم کرنا، خاک میں ملانا، مٹانا، فنا کرنا، اُجاڑنا

نِیْند خَراب کَرنا

سوتے سے جگا دینا ؛ نیند میں خلل ڈالنا ؛ سونے نہ دینا ۔

نِینْد حَیران کَرنا

نیند خراب کرنا ، سونے نہ دینا ۔

نِینْد حَرام کَرنا

نیند اُڑا دینا ، نیند نہ آنے دینا ؛ بلاوجہ جگائے رکھنا

نِیند کَڑوی کَرنا

نیند خراب کرلینا ،جاگتے رہنا ، بالکل نہ سونا ۔

نِیند خَوار کَرنا

رک : نیند حرام کرنا ، سونے نہ دینا ۔

نِینْد اُچاٹ کَرنا

نیند میں خلل ڈالنا ، نیند خراب کرنا ، سونے نہ دینا ۔

نِیْست و نابُود کَرنا

بیخ وبنیاد سے کھودنا، بالکل فنا کرنا

نَبَرد آزما کَرنا

لڑانا ، ایک دوسرے کا حریف بنانا ، جنگ کرانا ۔

نِیند بِیچ خَلَل کَرنا

نیند میں خلل ڈالنا ، نیند خراب کرنا ، سونے نہ دینا (عموماً شور و غل کر کے) ۔

کُرَّۂ ناکَنْد

بچھیڑا یا بچھیڑی جس نے جفتی نہ کھائی ہو یا جس پر ابھی سواری نہ کی گئی ہو.

ہَر کِرا نِیست اَدَب لائقِ صُحبَت نَبُوَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)جس شخص میں ادب نہیں وہ صحبت کے لائق نہیں یعنی بے ادب آدمی کی صحبت سے گریز کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں نربند کرنا کے معانیدیکھیے

نربند کرنا

nirband karnaa•निरबंद करना

  • Roman
  • Urdu

نربند کرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اصرار کرنا، ضد کرنا

Urdu meaning of nirband karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • israar karnaa, zid karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نربند کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نربند کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone