تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکتورے" کے متعقلہ نتائج

نَکتورے

نکتورا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَکتورے جَتانا

احسان جتانا ، ناگواری سے کوئی کام کرنا ۔

نَکتورا

رک : نک تورا (نک کے تحتی) ۔

نَکتورَہ

رک : نک توڑا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِکَتَّر

گندہ ، خراب ، ناقص ، نکھتر ۔

نِکَھتَّر

ناچیز، بد مزہ (علمی اردو لغت) ناقص، خراب، بدتر

نکھیتَر

رک : نکھتر ، نکشتر ۔

نَکَھتْر

رک : نکشتر

نَک توڑے

نکتوڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ںاک توڑا، حرکت بین، ناز و نخرہ، رنجش بے جا یعنی آزاردگی، کلام طنز جو ناک چڑھا کر بولا جائے، بولی ٹھولی، نظر تحقیر، نخوت، غمزے، غرور، گھمنڈ

نَکتوڑے کَرنا

اِترانا ، ناز برداری کرانا ، مزاج دکھانا ، نخرے کرنا ۔

نَکٹورے اُٹھانا

۔نازبیجا برداشت کرنا۔

نَکتوڑے توڑْنا

احسان جتانا ۔

نَکٹورا

۔(ھ۔واؤمجہول) مذکر ۱۔ ناز ونخرہ معشوق کا۔؎

نُکتے

نکتہ کی جمع، باریکیاں، دقیق باتیں

نَکْٹورے کَرْنا

۱۔ نخرہ کرنا۔ ناک بھوں چڑھانا ۲۔ اترانا۔مزاج کرنا ۳۔ احسان جتانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکتورے کے معانیدیکھیے

نَکتورے

naktore•नकतोरे

دیکھیے: نَکتورا

  • Roman
  • Urdu

نَکتورے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نکتورا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of naktore

  • Roman
  • Urdu

  • naktoraa (ruk) kii jamaa ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکتورے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکتورے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone