تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتی" کے متعقلہ نتائج

نُکتی

بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)

نُکتیاں

نکتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نُکتی کَباب

چھوٹی چھوٹی گولیوں کی شکل میں بنائے جانے والے کباب ۔

نُکتی پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں چنے کی نکتیاں پڑی ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتی کے معانیدیکھیے

نُکتی

nuktiiनुकती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نُکتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)
  • مزار شریف پر ملنے والا تبرک جو الائچی دانے کی شکل کا ہوتا ۔
  • ۔(بالضم) مونث۔ ایک قسم کی مٹھائی جو چنے کی دال پیس کر بنائی جاتی ہے۔
  • بندوق میں استعمال ہونے والی چھرے کی چھوٹی چھوٹی گولیاں ۔
  • چھوٹا ترازو ، سناروں کا کانٹا ، کانٹی

Urdu meaning of nuktii

  • Roman
  • Urdu

  • besin kii buu.nd kii shakl kii ek talii hu.ii miThaa.ii jis ko shere me.n parvard kar ke miiThaa kar liyaa jaataa hai aur is se laDDuu aur motii paak bhii banaate hai.n, baariik aur moTii do tarah kii hotii hai.n, nuktiiyaa.n, buundii (aam taur par jamaa kii suurat me.n mustaamal)
  • mazaar shariif par milne vaala tabarruk jo ilaaychii daane kii shakl ka hotaa
  • ۔(baalzam) muannas। ek kism kii miThaa.ii jo chane kii daal piis kar banaa.ii jaatii hai
  • banduuq me.n istimaal hone vaalii chhure kii chhoTii chhoTii goliiyaa.n
  • chhoTaa taraazuu, sunaaro.n ka kaanTaa, kaanTii

नुकती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महीन और मीठी बुंदिया जिसके प्रायः लड्डू बनाये जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُکتی

بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)

نُکتیاں

نکتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نُکتی کَباب

چھوٹی چھوٹی گولیوں کی شکل میں بنائے جانے والے کباب ۔

نُکتی پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں چنے کی نکتیاں پڑی ہوتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone