تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہا" کے متعقلہ نتائج

نِہا

(خراد) ایک اوزار جس سے کھراد پر ابتدائی اور موٹی چھلائی کی جاتی ہے ، پنجاب میں لچھی اور پورب میں نہا کہلاتا ہے جو نہرنی کا مخفف ہے

نَہا

نہانا (رک) کا فعل امر، تراکیب میں مستعمل

نِہَہ

محبت

ناہ

نہ، نہیں، انکار

نُہہ

ناخون۔

ناہا

رک : ناہ (۲) ، ناتھ

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

نَنہا

رک : ننھا جو درست املا ہے

نَنّا

۱۔ (جسامت میں) بہت چھوٹا نیز چھوٹی قسم کا ، ننھا (رک) ۔

نُہ

پنجہ چنگال ۔

نِہ

مرکبات میں بطور جزوِ اوّل بمعنی رکھنے والا ؛ جیسے : مرہم نہ = زخمی کی مرہم پٹی کرنے والا

نِہاں

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، پنہاں

نِہار

(گھوڑبانی) وہ آہنی دہانا جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کانٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چھبتا ہے اور وہ قابو میں رہتا ہے

نِہاد

خصلت ، سرشت ، طینت ، طبیعت ، مزاج ، سیرت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہا کے معانیدیکھیے

نِہا

nihaa•निहा

وزن : 12

موضوعات: خراد

  • Roman
  • Urdu

نِہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (خراد) ایک اوزار جس سے کھراد پر ابتدائی اور موٹی چھلائی کی جاتی ہے ، پنجاب میں لچھی اور پورب میں نہا کہلاتا ہے جو نہرنی کا مخفف ہے

Urdu meaning of nihaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Kharraad) ek auzaar jis se kharaad par ibatidaa.ii aur moTii chhalaa.ii kii jaatii hai, panjaab me.n lachchhii aur puurab me.n nha kahlaataa hai jo nahrnii ka muKhaffaf hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone