زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

’’خراد‘‘ سے متعلق الفاظ

’’خراد‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آنکھ تَراشْنا

(خرادی) پیچ کھٹکا وغیرہ بٹھانے کے لیے سوراخ یا گڑھا بنانا

تِمَاچہ

(خراطی) کھرادی پائے کے اوپر کا حصہ جو پٹیوں کی چولیں بٹھانے کے لیے چار پانْچ انچ بغیر خراط کے چھوڑ دیا جاتا ہے

چُگّا

وہ خوراک جو چون٘چ سے اٹھائی جائے ، وہ خوراک جو مادہ پرند اپنے بچے کو چون٘چ سے دے . چگن ، چگائی ، رک : چوگا (چڑیا یا کبوتروں کا) کھاجا ، چارا .

چِیرْنا

پھاڑنا، ٹکڑے کرنا، شگاف دینا، شق کرنا، کھولنا

چیرْنی

(خراطی) کھرادی پائے کی کھرادا ہوا گہراؤ جو دو قسم کی بناوٹوں کے درمیان ہو .

رَنگاٹھا

(خراطی) لاکھ کے رنگ کو لکڑی پر پیوست کرنے کی چھوٹی چوبی چفتی اس کی رگڑ سے لاکھ لکڑی پر پھیلتی اور جم جا تی ہے.

صُراحی

پانی، شراب یا رقیق شے کے رکھنے کا برتن جو لمبی گردن اور چھوٹے منہ کا اوسط درجے یا چھوٹے قد کا ہوتا ہے(عموماً مٹی اور گاہے دھات یا شیشے کا ہوتا ہے)

گولا

مدوّر بڑی گولی جو توپ میں رکھ کر مارتے ہیں.

لَٹّو

لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے

مَرگِلا

نہایت لاغر، کمزور

نِہا

(خراد) ایک اوزار جس سے کھراد پر ابتدائی اور موٹی چھلائی کی جاتی ہے ، پنجاب میں لچھی اور پورب میں نہا کہلاتا ہے جو نہرنی کا مخفف ہے

ڈانٹ

(خراد) بندوق کی نال میں سوراخ کرنے کا خاص قسم کا مروڑی دار کٹاؤ کا فولادی برما جس میں سے لوہے کا بُرادہ باہر نکلتا رہے، سنبہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone