تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِڈَر" کے متعقلہ نتائج

نِڈَر

بے خوف آدمی، جونہ ڈرے، بے باک، دیدہ دلیر، جری، بہادر

نِڈَر ہونا

بے خوف ہونا ، بہادر ہونا ، کسی کا ڈر نہ ہونا ۔

نِڈَر رَہنا

ڈٹے رہنا ، جمے رہنا ، بے خوف رہنا ۔

نِڈَری آنکھیں

وہ آنکھیں جن میں ڈر نہ ہو، دیدہ دلیر آنکھیں

نِڈَرتائی

بے خوفی، بے باکی، دلیری، جرأت

نِڈَرپَن

بے خوفی، جرأت، بے باکی

نڈرپنا

بے خوفی، بیباکی

نَظَرْ

کسی چیز کو یا کسی کی طرف دیکھنا، دیدار، دید

نور

سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا

نِڈوری

(کشیدہ کاری) سلائی کڑھائی کی ایک قسم جس میں ڈوری نظر نہیں آتی

نَگَر

شہر، بلدہ، قصبہ، بڑی بستی، بڑا گانو، بڑی آبادی

نَڈی

नरकट के छोटे-छोटे टुकड़ों में मसाला भरकर बनाई जानेवाली आतिशबाजी जो आग लगाकर छोड़ने पर हवा में उड़ती है

نَذْر

تحفہ جو بڑے لوگوں یا بادشاہوں وغیرہ کی خدمت میں پیش کیا جائے نیز کوئی سرکاری جاگیر ملنے یا کوئی عہدہ سنبھالنے پر حکومت یا اس کے نمائندوں کو ادا کی جانے والی رقم

نَیَّر

نہایت روشن ستارہ، ازحد چمکتا ہوا ستارہ، آفتاب، سورج

نَحْر

سینے کے اوپر کا حصہ، سرسینہ، وہ جگہ جہاں سے گردن سینے سے جڑی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِڈَر کے معانیدیکھیے

نِڈَر

niDar•निडर

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِڈَر کے اردو معانی

صفت

  • بے خوف آدمی، جونہ ڈرے، بے باک، دیدہ دلیر، جری، بہادر
  • جسے کوئی ڈر نہ ہو، بے خوف، بے جھجک، دلیر

اسم، مذکر

  • جان پر کھیلنے والا آدمی، جان ہار، نڈر

شعر

Urdu meaning of niDar

  • Roman
  • Urdu

  • bekhauph aadamii, juunaa Dare, bebaak, diidaa jarii, bahaadar
  • jise ko.ii Dar na ho, bekhauph, be jhijak, diler
  • jaan par khelne vaala aadamii, jaan haar, niDar

English meaning of niDar

Adjective

  • fearless, dauntless, intrepid
  • bold, outspoken

Noun, Masculine

  • daring person, daredevil

निडर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो डरता या भय भीत न होता हो। जिसे किसी आदमी या बात से कुछ भी डर न लगता हो। निर्भय।
  • साहसी।
  • जिसे किसी से डर न लगता हो; निर्भीक
  • साहसी
  • ढीठ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone