تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبَات" کے متعقلہ نتائج

نَبَات

بوٹی، گھاس، روئیدگی، سبزہ، گھاس پات، بناسپتی، ترکاری

نَباط

(فلکیات) کو کبۃ العقرب کے دو مختلف السمت ستاروں کا ایک نام ۔

نَباہَۃ

نَباہَت

آگاہی

نَبات کانی

وہ روئیدگی جو معدنیات سے قریب ہے ، ایک غبار جو زمین سے نکلتا ہے اور بارش کے اثر سے سرسبز ہو کر مانند گیاہ لہلہاتا ہے لیکن جب سورج کی گرمی پہنچتی ہے تو خشک ہو جاتا ہے ۔

نَبات صَدَف

دو دال والے پودوں کی ایک صنف ، بوریجیہ جس کے پتوں کا مزا سیب کی طرح ہوتا ہے ۔

نَبات گھولْنا

۔ مصری کو پانی میں حل کرنا ، شربت بنانا ۔

نَبات چُننا

(عو) ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں ، کہنیوں ، گھٹنوں ، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا ۔

نَبات حَیوانی

زمین سے پیدا ہونے والی وہ روئیدگی ، درخت یا ُبوٹی جس میں حیوانوں کی طرح نر و مادہ ہوتے ہیں ۔

نَبات چنوانا

ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں، کہنیوں، گھٹنوں، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا

نَبات چُنانا

رک : نبات چنوانا ۔

نَبات خور

۔ سبزی کھانے والا ، وہ (شخص) جو سبزی کے علاوہ (گوشت وغیرہ) کچھ نہ کھاتا ہو ۔

نَبات سَفَید

سفید رنگ کی مصری ۔ نباتِ سفید سب ادویہ کے مساوی شامل کریں ۔

نَبات ریز

مصری بکھیرنے والا ، مصری گھولنے والا ، نہایت شیریں ، شیرینی تقسیم کرنے والا ؛ (مجازاً) رسیلا ، پُرلطف (بات وغیرہ) ۔

نَباتِ سِجزی

عمدہ قسم کی ایک شکر

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبَات کے معانیدیکھیے

نَبَات

nabaat•नबात

وزن : 121

جمع: نَباتات

موضوعات: نباتیات

اشتقاق: نَبَتَ

  • Roman
  • Urdu

نَبَات کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد

  • بوٹی، گھاس، روئیدگی، سبزہ، گھاس پات، بناسپتی، ترکاری
  • (مجازاً) شیریں، میٹھا، نہایت لذیذ، قند، مصری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَباط

(فلکیات) کو کبۃ العقرب کے دو مختلف السمت ستاروں کا ایک نام ۔

شعر

Urdu meaning of nabaat

  • Roman
  • Urdu

  • buuTii, ghaas, ro.iidagii, sabzaa, ghaas paat, banaasptii, tarkaarii
  • (majaazan) shiiriin, miiThaa, nihaayat laziiz, qand, misrii

English meaning of nabaat

Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular

  • crystallized sugar, sugar candy, flora, herbs, plants, vegetables, vegetation, herb plant
  • (Metaphorically) sweetmeat

नबात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • जड़ी बूटी, घास, साग, सब्जियां, वनस्पतियां, जमीन से उगनेवाली सब्जी और पेड़-पौदे
  • ( लाक्षणिक) मीठा, मीठा, बहुत स्वादिष्ट, चीनी

نَبَات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبَات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبَات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone