تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nectary" کے متعقلہ نتائج

nectary

رس دان

nectar

آبِ حَیات

نَکتورے

نکتورا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَکٹورا

۔(ھ۔واؤمجہول) مذکر ۱۔ ناز ونخرہ معشوق کا۔؎

نَکتورا

رک : نک تورا (نک کے تحتی) ۔

نَکتورَہ

رک : نک توڑا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَشتَر

پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ

نِشتَر

نِکَتَّر

گندہ ، خراب ، ناقص ، نکھتر ۔

نِکَھتَّر

ناچیز، بد مزہ (علمی اردو لغت) ناقص، خراب، بدتر

نکھیتَر

رک : نکھتر ، نکشتر ۔

نَکَھتْر

رک : نکشتر

نَکتوڑے کَرنا

اِترانا ، ناز برداری کرانا ، مزاج دکھانا ، نخرے کرنا ۔

نَکْٹورے کَرْنا

۱۔ نخرہ کرنا۔ ناک بھوں چڑھانا ۲۔ اترانا۔مزاج کرنا ۳۔ احسان جتانا۔

نَکٹورے اُٹھانا

۔نازبیجا برداشت کرنا۔

nectary کے لیے اردو الفاظ

nectary

ˈnektəri

nectary کے اردو معانی

  • (نباتیات) رس دان
  • پھول کے نیچے شہد یا رس مہیا کرنے والا غدود جو ذرا اُبھرا یا پچکا ہوا ہوتا ہے
  • (حشریات) ایک غدودی نالی جو درخت کے ایک کیڑے (روکھ جوں) کے جسم میں شہد بناتی یا لیسدار مادہ خارج کرتی ہے

nectary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (नबातीयात) रस दान
  • फूल के नीचे शहद या रस मुहय्या करने वाला ग़दूद जो ज़रा उभरा या पिचका हुआ होता है
  • (हशरयात) एक ग़दोदी नाली जो दरख़्त के एक कीड़े (रूख जूं) के जिस्म में शहद बनाती या लेसदार माद्दा ख़ारिज करती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nectary)

نام

ای-میل

تبصرہ

nectary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone