تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nectar" کے متعقلہ نتائج

nectar

آبِ حَیات

nectary

رس دان

nectarine

آڑو کی ایک قسم

nectared

آب کوثر آمیز

nectarous

رَس بَھرا

nectarial

درخت یا پھول کی مٹھاس کے متعلق

نیتَر

آنکھ ، چشم ، نین

نَکتورے

نکتورا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَکٹورا

۔(ھ۔واؤمجہول) مذکر ۱۔ ناز ونخرہ معشوق کا۔؎

نَکتورا

رک : نک تورا (نک کے تحتی) ۔

نَکتورَہ

رک : نک توڑا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَشتَر

پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ

نِشتَر

نِکَتَّر

گندہ ، خراب ، ناقص ، نکھتر ۔

نِکَھتَّر

ناچیز، بد مزہ (علمی اردو لغت) ناقص، خراب، بدتر

nectar کے لیے اردو الفاظ

nectar

ˈnek.tər

nectar کے اردو معانی

  • (کلاسیکی اساطیری) امرت
  • آب حیات
  • سوم رس
  • یونانی اور رومی دیوتاؤں کا مشروب
  • ایک مُفرح شربت
  • اکثر پھلوں کے رس کا مُرکب
  • (نباتیات) ایک میٹھا رس جو پھولوں میں زیادہ تر شکری مادے سے بنتا ہے اور پتنگوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے پودوں میں زیرگی کے لیے ضروری ہے جسے شہد کی مکھیاں شہد بنانے کے لیے استعمال کرتی ہیں

nectar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (क्लासिकी असातीरी) अमृत
  • आब-ए-हयात
  • सोमरस
  • यूनानी और रूमी देवताओं का मशरूब
  • एक मुफ़रह शर्बत
  • अक्सर फलों के रस का मुरकब
  • (नबातीयात) एक मीठा रस जो फूलों में ज़्यादा तर शुकरी माद्दे से बनता है और पतंगों को अपनी तरफ़ राग़िब करने के लिए पौदों में ज़ेरगी के लिए ज़रूरी है जिसे शहद की मक्खियां शहद बनाने के लिए इस्तिमाल करती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nectar)

نام

ای-میل

تبصرہ

nectar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone