تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"neat" کے متعقلہ نتائج

neat

باقاعدہ

neath

شاعرانہ: کا اختصار ، تحت ، زیر ،نیچے ۔.

نَت

ایک کلمہ ہے، جو بعض الفاظ ہندی کے آخر میں نسبت کےواسطے آتا ہے، جیسے بھسمنت، نچنت۔ ہمیشہ، سدا

نِت

(ریاضی) منفرجہ زاویے والے مثلث کی اکائی

نَعت

وصف، تعریف بیان کرنا

نات

رسّی، ڈور

نَتھ

ناک میں پہننے کا چاندی یا سونے کا حلقہ جو سہاگ کی علامت ہے، حلقہء بینی

نَٹھ

تباہ ، نشٹ

ناتھ

آقا، مالک، سرپرست، خداوند، پربھو، رام

ناٹھ

نیستی، عدم، فنا

نَطح

کسی جانور کا سینگ مارنا، سینگ مار کر زخمی کرنا

nit

جُوں

net

خالِص

nett

برط

natty

خُوش لِباس

neat کے لیے اردو الفاظ

neat

niːt

neat کے اردو معانی

  • صاف
  • چیزوں کو ترتیب سے رکھنے والا
  • سلیقہ مند
  • صاف ستھری، صاف ستھرا
  • گفتگو، شکل اور وضع میں سادہ اور باقائدہ
  • جچا تلا، ہوشیار، چابکدست یا استادانہ
  • خالص یا بلا ملاوٹ، جیسے شراب بغیر ملاوٹ کے
  • خالص جس میں سے تمام اخراجات نفی کر دیے گئے ہوں
  • (عوامی) عظیم
  • نفیس
  • عمدہ

neat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • साफ़
  • चीज़ों को तर्तीब से रखने वाला
  • सलीक़ा मंद
  • साफ़ सुथरी, साफ़ सुथरा
  • गुफ़्तगु, शक्ल और वज़ा में सादा और बाक़ायदा
  • जच्चा तिला, होशयार, चाबकदसत या उस्तादाना
  • ख़ालिस या बला मिलावट, जैसे शराब बगै़र मिलावट के
  • ख़ालिस जिस में से तमाम अख़राजात नफ़ी कर दिए गए हूँ
  • (अवामी) अज़ीम
  • नफ़ीस
  • उम्दा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (neat)

نام

ای-میل

تبصرہ

neat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone