تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَٹھ" کے متعقلہ نتائج

نَٹھ

تباہ ، نشٹ

نَٹّھا

تباہ ، برباد ، ضائع شدہ ، نشٹ (بطور تحقیر آدمی کے لیے مستعمل) ۔

نَٹِھیا

آوارہ گرد ، بدمعاش

نِٹُھر

۱۔ جو دوسروں کی تکلیف سے متاثر نہ ہو ، سخت ، اکھڑ ، ُکھردرا ، بے رحم نیز عامیانہ ؛ بیہودہ (گفتگو ، بات وغیرہ)

نِٹھلّا

خالی، بے کار، بے شغل، بے روزگار

نِٹُھرائی

بے مروتی، بے دردی، سنگ دلی، کٹھور پن، بے رحمی، ظلم، سختی

نِٹُھرتا

بے مروتی، بے دردی، سنگ دلی، کٹھور پن، بے رحمی، ظلم، سختی

نِٹھورائی

رک : نٹھرائی ۔

نِٹَھلا بَنیا پَتَّھر توڑے

بے کار آدمی فضول کام کرتا ہے

نَٹی

ناچنے والی عورت، رقاصہ، اداکارہ، نٹ ذات کی عورت، نٹ کی بیوی

نَٹا

ایک قسم کی جھاڑی یا پودا

نَٹّی

حلقوم ، گلا ۔

ناٹھ

نیستی، عدم، فنا

ناٹی

چھوٹے قد والی ، ٹھنگنی ، کوتاہ قامت (عورت) ۔

ناٹا

پستہ قد، کوتاہ قامت، ٹھنگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَٹھ کے معانیدیکھیے

نَٹھ

naTh•नठ

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نَٹھ کے اردو معانی

صفت

  • تباہ ، نشٹ

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • رک : نٹ (۱) ، کرتب باز ، تماشا دکھانے والا ۔

Urdu meaning of naTh

  • Roman
  • Urdu

  • tabaah, nashT
  • ruk ha naT (१), kartab baaz, tamaashaa dikhaane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone