تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"net" کے متعقلہ نتائج
net کے لیے اردو الفاظ
net کے اردو معانی
- خالِص
- گھیرْنا
- جال میں پھانْسنا
- دَام
- داؤ
- دھوکَہ
- فَریب
- جال
- جالی
- پھاندا
- اُلْجَھن
net के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ालिस
- घेरना
- जाल में फाँसना
- दाम
- दाव
- धोका
- फ़रेब
- जाल
- जाली
- फाँदा
- उलझन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
n't
(تراکیب میں) NOT معنی (عموماً اور افعال امدادی can, do, should, would, کے ساتھ: isn't; mustn't) (نیز رک:CAN' T, DON' T, WON' T).
net book agreement
(برطانیہ میں) ۱۹۰۰ء میں کتب فروشوں اور ناشروں کا باہمی سمجھوتا جس کے مطابق کتب فروش، بعض مستثنیات کو چھوڑ کر، کتاب میں درج شدہ قیمت سے کم پر فروخت نہیں کریں گے۔.
netball
دو ٹیموں کے درمیان ایک کھیل جس میں گیند اچھال کر ایک اونچے افقی حلقے میں ڈالنا ہوتا ہے جس میں جالی بندھی ہوتی ہے۔.
nettle-rash
طب: جلد پر بعض غذائوں کے ردّعمل یا الرجی سے اُبھرنے والی سُرخی، دانے، سوزش، ُسرخ بادہ ، نیز urticaria ۔.
networker
کمپیوٹر: کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے باہمی سلسلے کا رکن جو اپنے گھر یا کسی دفتر سے کمپیوٹر پر کارروائی کرتا ہو۔.
netsuke
(جاپان میں) ایک منقّش بٹن جیسی لکڑی یا ہاتھی دانت کی آرائشی شے جو کمر پٹکے کے ساتھ چیزیں لٹکانے کے کام آتی تھی۔.
ناطِح
(لفظاً) ٹکر مارنے والا ؛ (شکاریات) وہ پرندہ یا وحشی جانور جو سامنے سے آئے ، جڈ لینے والا ، سینگ مارنے والا چوپایہ
نٹ ودّیا پائی جائے، جَٹ ودّیا نَہ پائی جائے
جاٹ کی عیاری نٹ کی عیاری سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جاٹ نٹ سے بھی زیادہ چالاک ہوتا ہے
نٹ بِدّیا پائی جائے، جَٹ بِدّیا نَہ پائی جائے
جاٹ کی عیاری نٹ کی عیاری سے بھی زیادہ ہوتی ہے، جاٹ نٹ سے بھی زیادہ چالاک ہوتا ہے
نِطعِیَّہ
نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) نوک زبان یا سامنے کے ، اوپر والے دونوں دانتوں کی جڑ سے ادا کیے جانے والے الفاظ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (net)
net
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔