تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوْدُرْگا" کے متعقلہ نتائج

نُورِیَہ

(کاشت کاری) رہٹ جس میں ایک گھومتی ہوئی زنجیر میں ڈونگے بندھے ہوتے ہیں اور ڈونگوں میں پانی بھر کر اوپر آتا رہتا ہے یہ رہٹ ایک بڑے پہیے کے ذریعے چلتا ہے جسے گھوڑا ، خچر یا اونٹ و غیرہ کھینچتا ہے ، ناعورہ ، سانیہ

نُورَہ

بال صاف کرنے کا سفوف (رک : نورا)

نُورا

بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑ تال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر، نورہ

نَرگَہ

رک : نرغہ ۔

نادِرَہ

کوئی عجیب یا نایاب چیز، شہ پارہ

نِدَرنا

بےعزتی کرنا، ذلیل کرنا، حقارت کا سلوک کرنا، حقیر جاننا

نَورِیا

(ٹھگ) نیا نا تجربے کار ٹحگ

نُودھا

تمباکو کی ایک نوع، ایک طرح کا دیشی تمباکو

نُہدَرَہ

ایک قسم کا اناج جو کبوتروں کو بطور دانہ بھی کھلایا جاتا ہے۔

نوہرا

رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ ، مکان ، ایوار ، باڑا ، نہرا

نِوَرا

دوشیزہ، باکرہ عورت، غیر شادی شدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوْدُرْگا کے معانیدیکھیے

نَوْدُرْگا

navdurgaa•नवदुर्गा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

نَوْدُرْگا کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (ہندو) نو درگائیں جن کی نو راتری میں نو دنوں تک پوجا ہوتی ہے

Urdu meaning of navdurgaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) nau durgaa.e.n jin kii navraatrii me.n nau dino.n tak puujaa hotii hai

English meaning of navdurgaa

Noun, Masculine, Feminine

  • the nine forms of Indian goddess Durga

नवदुर्गा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • (हिंदू) देवी दुर्गा के नौ भिन्न-भिन्न रूप, जिनकी नवरात्रों में प्रतिदिन एक-एक कर पूजा-अर्चना होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوْدُرْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوْدُرْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone