تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَر" کے متعقلہ نتائج

نَوبَر

نیا پھل ؛ (مجازاً) نوجوان لڑکی ، دوشیزہ ، کنواری ۔

نَبَر

اعلیٰ ، او نچا ۔

نِبَر

بے جھجک ، بے خوف ، نڈر ۔

نابَر

عذر کرنے والا، انکار کرنے والا

نِیبَر

کمزور، ہیٹا

نِبِر

(مجازاً) گرج دار ، مہیب (آواز) ۔

نور

سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا

نَوبَہ

نوبت، باری

نَوبَت

کسی بات کا وقت، کسی کام کا معینہ وقت، وقت کا حصہ نیز دفعہ، مرتبہ، بار، باری

نَوکَر

۴۔ (کنایتہ) داشتہ ، رکھیل ۔

نَوسَر

دھوکا، چال بازی

نَٹبَر

رک : نٹ (۱) کا تحتی ، بڑا ایکٹر

نُوبی

نوبہ (شہر) سے منسوب یا متعلق

نِبَر جانا

رک : نبڑنا ، خرچ ہونا ، ختم ہونا ۔

نِبَر پَن

بے خوفی ، نڈر پن ، نڈر ہونے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَر کے معانیدیکھیے

نَوبَر

naubar•नौबर

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَوبَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : نو مع تحتی الفاظ ؛ نوجوان لڑکی ۔
  • نیا پھل ؛ (مجازاً) نوجوان لڑکی ، دوشیزہ ، کنواری ۔

صفت

  • (رک : نو باوہ) نو رس ، تازہ اُگا ہوا

Urdu meaning of naubar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nau maatahtii alfaaz ; naujavaan la.Dkii
  • nayaa phal ; (majaazan) naujavaan la.Dkii, doshiiza, kunvaarii
  • (ruk ha nau baavah) nauris, taaza ugaa hu.a

English meaning of naubar

Noun, Feminine

  • young girl

Adjective

  • First fruit, early fruit.

نَوبَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone