تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَر" کے متعقلہ نتائج

نَوکَر

۴۔ (کنایتہ) داشتہ ، رکھیل ۔

نَوکَر کَرنا

ملازمت دینا ، نوکری پر رکھنا ، برسر روزگار کرنا

نَوکَر رَکھنا

ملازم رکھنا، پیش خدمت بنانا، کسی کو بطور خادم رکھنا

نَوکَر شاہی

سرکاری، اعلیٰ سرکاری افسران کا (عموماً منفی معنوں میں مستعمل)

نَوکَر پیشَہ

جس کی روزی کا دارومدار ملازمت پر ہو ، جس کا پیشہ ملازمت ہو (رک : نوکری پیشہ) ۔

نَوکَر پَروَری

نوکروں کی پرورش کرنے کا عمل ؛ (مجازاً) ملازموں کا خاص خیال رکھنا ، ملازموں سے رحم دلی سے پیش آنا ۔

نَوکَر رَکْھوانا

ملازمت دلوانا ، نوکر کروا دینا ، نوکری دلانا ۔

نَوکَر کَروانا

کسی کو ملازمت پر مقرر کروانا ، روزگار پر لگوانا ، نوکری دلانا ۔

نَوکَر کے نَوکَر اَور مالِک کے مالِک

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جسے ملازم رکھنے کی مقدرت نہ ہو لیکن رئیس بنے

نَوکَر لاٹْکَپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے نَوکَر

اس نوکر کی نسبت بولتے ہیں جس کو کوئی خدمت دی جائے اور وہ خود نہ کرے اور دوسرے کو اس کام کے کرنے کا حکم دے

نَوکَر آگے چاکَر، چاکَر آگے کُوکَر

دماغ دار نوکر کی نسبت کہتے ہیں ؛ رک : نوکر کے آگے چاکر ، چاکر کے آگے ُکوکر جو فصیح ہے

نَوکَر چاکَر

ملازمان، خدمت گاران، ملازمین (عموماً) گھریلو ملازمین

نَوکَر رَکھ لینا

تنخواہ پر ملازم مقرر کرنا ؛ پیش خدمت رکھنا ، ملازم رکھنا ؛ پیش خدمت بنانا (خصوصاً مجبوراً یا رحم کھا کر) ملازمت دینا

نَوکَر لارْڈ کْپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَر کے معانیدیکھیے

نَوکَر

naukar•नौकर

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نَوکَر کے اردو معانی

فارسی، ترکی - اسم، مذکر

  • ۱ ،گھریلو یا دفتری ملازم ، خدمت گار ، خادم
  • ۲۔ کام کرانے کے لیے تنخواہ پر رکھا ہوا آدمی ، وہ شخص جو تنخواہ پر کام کرے
  • ۳ ۔ خادمہ ، ملازمہ (عموماً نوکریں مستعمل)
  • ۴۔ (کنایتہ) داشتہ ، رکھیل ۔

شعر

Urdu meaning of naukar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ ،ghareluu ya daftrii mulaazim, Khidamatgaar, Khaadim
  • ۲۔ kaam karaane ke li.e tanaKhvaah par rakhaa hu.a aadamii, vo shaKhs jo tanaKhvaah par kaam kare
  • ۳ ۔ Khaadimaa, mulaazima (umuuman nau kare.n mustaamal
  • ۴۔ (kanaa.etaa) daashta, rakhail

English meaning of naukar

Persian, Turkish - Noun, Masculine

नौकर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - संज्ञा, पुल्लिंग

نَوکَر کے مترادفات

نَوکَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone