تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہَنی" کے متعقلہ نتائج

نَہَنی

ایک اوزار جس سے برتنوں کو کھرچ کر صاف کرتے ہیں

نانی

کسی چیز کی زیادتی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں

نانئی

رک : نائین جو فصیح ہے

نَہانی

(عورت) حائضہ عورت

نِہانی

نہاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پوشیدہ ، خفیہ ، چھپا ہوا

نانی ماں

نانی کو انتہائی محبت اور پیار سے پکارنے کا کلمہ ۔

نانی یاد آنا

face great trouble, experience difficulties

نانی کے آگے نَنھِیال کی باتیں

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے

نانی جان

رک : نانی امّاں

نانی مَرنا

۔ کام سے جی چرانا ۔

نانی کی کَہانی

a cock and bull story

نانی صاحِب

نانی کو احترام سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔

نانی صاحِبَہ

نانی کو احترام سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔

نانی اَمّاں

نانی کو پیار یا عزت سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔

نانی بُڑھیا

رک : مدار کی بڑھیا ، آک کے ڈوڈے میں سے نکلے ہوئے روئیں جو ہوا میں اُڑتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہَنی کے معانیدیکھیے

نَہَنی

nahanii•नहनी

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَہَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک اوزار جس سے برتنوں کو کھرچ کر صاف کرتے ہیں
  • چھینی کی قسم کا آلہ جو نجاری اور جراحی میں استعمال ہوتا ہے
  • نہرنی ، ناخن تراشنے کا ایک آلہ

Urdu meaning of nahanii

  • Roman
  • Urdu

  • ek auzaar jis se bartno.n ko kharch kar saaf karte hai.n
  • chhiinii kii qasam ka aalaa jo najjaarii aur jarraahii me.n istimaal hotaa hai
  • nahrnii, naaKhun taraashne ka ek aalaa

नहनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक औज़ार जिससे बर्तनों को खुरच कर साफ़ करते हैं
  • नहरनी, नाख़ुन तराशने का एक उपकरण
  • छेनी के प्रकार का उपकरण जो काष्ठ शिल्प और शल्यक्रिया में प्रयोग होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone