تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْک" کے متعقلہ نتائج

دَرْک

کسی علم و فن یا کام میں دخل؛ پہچان؛ رسائی، مداخلت

دَرَک

پہنچ ؛ ذریعہ ، وسیلہ .

دَرْک کَرنا

سمجھنا ، ادراک کرنا .

دَرْک ہونا

درک کرنا (رک) کا لازم ، واقفیت ہونا ، علم ہونا ، مہارت ہونا .

دَرْک دینا

دست اندازی با مزاحمت کرنا .

دَرْک میں آنا

عقل یا سمجھ میں آنا ، اِدراک کرنا .

دَرْک پَیدا کَرْنا

واقفیت یا مہارت حاصل کرنا .

دَرْک و بَصِیرَت

فہم و ادراک ، سمجھنا، ادراک کرنا

دَرْکِ اَسْفَل

دوزخ کا سب سے نیچے کا طبقہ یا گڑھا

دَرْکَہِ اَسْفَل

دوزخ کا نچلا طبقہ .

دَرْکار

ضروری، مطلوب، ضرورت، خواہش، چاہت

دَرْکانا

درکنا کا تعدیہ، چوٹ سے توڑنا، تڑخانا یا دراڑ ڈالنا

دَرْکار ہونا

ضرورت ہونا ، مطلوب ہونا ، خواہش ہونا .

دَرْکات

۱. عذاب ، عقوبت .

دَرْکوب

ایک قدیم جنگی آلہ، قلعہ کو توڑنے والی مشین، یہ عموماً لکڑی کا ایک موٹا اور لمبا لَٹّھا ہوتا ہے جسے کئی آدمی اُٹھا کر ذرا دور لیجا کر قلعے کے بڑے دروازے سے ٹکراتے ہیں اور اس صورت سے دروازے کو توڑ ڈالتے ہیں، قلعہ شکن، درشکن یا دیوار شکن آلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْک کے معانیدیکھیے

دَرْک

dark•दर्क

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: دَرَكَ

  • Roman
  • Urdu

دَرْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی علم و فن یا کام میں دخل؛ پہچان؛ رسائی، مداخلت
  • علم، واقفیت
  • عقل، ادرا ک

شعر

Urdu meaning of dark

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ilam-o-fan ya kaam me.n daKhal; pahchaan; rasaa.ii, mudaaKhilat
  • ilam, vaaqfiiyat
  • aqal, idraak

English meaning of dark

Noun, Masculine

  • proficiency in a task
  • understanding, perception, comprehension

दर्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी कला या काम में प्रवीणता, पहचान, ज्ञप्ति, ग्रहण बोध
  • ज्ञान, बुद्धि, समझ बूझ
  • प्रज्ञा, मेधा, समझ

دَرْک کے مرکب الفاظ

دَرْک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone