تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرغا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَرغا کَرنا

۔ گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ چاروں طرف سے گھیرلینا۔

نَرغَہ کَرنا

غنیموں سے گھرنا، احاطہ کرنا، محصور کرنا، چاروں طرف سے چڑھائی کرنا، حملہ آور ہونا، ہنگامہ کرنا، ہجوم کرنا ۔

ناغَہ کَرْنا

غیر حاضری کرنا، کام پر نہ جانا، ملازمت پر نہ جانا، چھٹی کرنا، تعطیل کرنا

نَیا کَرنا

موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا

نَخْرَہ کَرنا

رک : نخرا کرنا ۔

نَرمی کَرنا

رعایت برتنا ، محبت و شفقت سے پیش آنا

نَخْرا کَرنا

ناز کرنا ، لاڈ کرنا ، اترانا ، چونچلا دکھانا ۔

نَعْرَہ کَرنا

نعرہ لگانا، للکارنا، بہت زور کی آواز نکالنا، جوش و جذبے کے اثر سے بلند آواز سے کوئی کلمہ کہنا، پکارنا

نَعرا کَرنا

رک : نعرہ کرنا ۔

نَیا پُرانا کَرنا

برتنا ، استعمال کر چکنا ۔

نَیا پَھل کَرنا

۔موسم میں۔ کوئی پھل پہلے پہل کھانا۔؎

پَھل نَیا کَرنا

eat the fruit of the new season for the first time

باگ نَرْم کَرنا

گھوڑے کی تیز رفتاری کو کم کرنا ، آہستہ چلانا.

نَعْرَہ بُلَند کَرنا

جوش و جذبہ ، خواہش یا کسی تکلیف و غم کی شدت سے زور کی آواز نکالنا نیز کوئی نئی اور دلکش بات یا فقرہ یا نظریہ سامنے لانا ۔

نَیا رَنگ اِختِیار کَرنا

نیا انداز اپنانا ، نئے رُخ پر چلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرغا کَرنا کے معانیدیکھیے

نَرغا کَرنا

narGaa karnaa•नर्ग़ा करना

  • Roman
  • Urdu

نَرغا کَرنا کے اردو معانی

  • ۔ گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ چاروں طرف سے گھیرلینا۔

Urdu meaning of narGaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ghernaa। ahaata karnaa। chaaro.n taraf se gher lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرغا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرغا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone