تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرغَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَرغَہ کَرنا

غنیموں سے گھرنا، احاطہ کرنا، محصور کرنا، چاروں طرف سے چڑھائی کرنا، حملہ آور ہونا، ہنگامہ کرنا، ہجوم کرنا ۔

نَرغا کَرنا

۔ گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ چاروں طرف سے گھیرلینا۔

ناغَہ کَرْنا

غیر حاضری کرنا، کام پر نہ جانا، ملازمت پر نہ جانا، چھٹی کرنا، تعطیل کرنا

نَوحَہ کَرنا

مردے پر چیخ چیخ کے رونا ، ماتم کرنا ، بین کرنا ؛ مصیبت میں واویلا کرنا ، سینہ پیٹ پیٹ کر رونا

نَشَہ پانی کَرنا

رشوت لینا

نَشَہ پَیدا کَرنا

نشے کی چیزیں کھانے سے مستی کی حالت ہونا

نَقشَہ پیش کَرنا

حالت یا کیفیت بیان کرنا ۔

نَقشَہ حَل کَرنا

شطرنج کی کسی مشکل بازی کے نقشے کو کامیابی سے حل کرنا ۔

نَقشَہ رَقَم کَرنا

نقشہ بنانا ، نقشہ کھینچنا

نَیچَہ تازَہ کَرنا

حقہ تازہ کرنا، نیچے پر پانی ڈالنا اور نے سے پانی گزارنا

نُقُوش نَدَہ کَرنا

لکڑی یا دھات وغیرہ پر نشانات بنانا ؛ نقش بنانا۔

نَقشَہ تَبدِیل کَرنا

حالت یا حُلیہ بدل دینا ؛ جغرافیہ تبدیل کرنا ۔

نَشَہ کِرکِرا کَرنا

۔رنگ میں بھنگ کرنا۔ مزہ بگاڑنا۔ عیش میں خلل ڈالنا۔

نَقشَہ قائِم کَرنا

تصور قائم کرنا ، (ذہن میں) خاکہ بنانا.

نَشَہ کَرْنا

نشہ پیدا کرنا، مستی یا بے ہوشی لانا، نشہ لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرغَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

نَرغَہ کَرنا

narGa karnaa•नर्ग़ा करना

مادہ: نَرغَہ

  • Roman
  • Urdu

نَرغَہ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • غنیموں سے گھرنا، احاطہ کرنا، محصور کرنا، چاروں طرف سے چڑھائی کرنا، حملہ آور ہونا، ہنگامہ کرنا، ہجوم کرنا ۔

Urdu meaning of narGa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Ganiimo.n se ghirnaa, ahaata karnaa, mahsuur karnaa, chaaro.n taraf se cha.Dhaa.ii karnaa, hamla aavar honaa, hangaamaa karnaa, hujuum karnaa

English meaning of narGa karnaa

Compound Verb

नर्ग़ा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चारों तरफ़ से चढ़ाई करना, हमलावर होना, हंगामा करना, चारों ओर से घेरना, चारों ओर से आक्रमण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرغَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرغَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone