تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نَشَہ کَرْنا

نشہ پیدا کرنا، مستی یا بے ہوشی لانا، نشہ لانا

ناش کَرنا

برباد کردینا ، تباہ کردینا ۔

نَہ کَرنا

کسی کی وعدہ خلافی کے موقع پر کہتے ہیں

نَیا کَرنا

موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا

نا کَرنا

نہیں کہنا ، انکار کرنا

نَشَہ پانی کَرنا

رشوت لینا

نَشَّہ مِٹّی کَرنا

نشہ کرکرا کرنا

نَشَہ پَیدا کَرنا

نشے کی چیزیں کھانے سے مستی کی حالت ہونا

نَشَہ کِرکِرا کَرنا

۔رنگ میں بھنگ کرنا۔ مزہ بگاڑنا۔ عیش میں خلل ڈالنا۔

نَشَہ کا چُور کرنا

۔کیف شراب کا شرابی کو بدمست اور بدحواس کرنا۔؎

نَشَہ میں چُور کرنا

۔ بہت شراب پلاکربدمست کرنا۔؎

نَشَّہ ہَرَن کَرنا

نشہ (شراب ، تکبر وغیرہ کا) اتارنا ، نشہ دور کرنا ، ہوش میں لانا ، غفلت و بے ہوشی دور کرنا ۔

نوش کَرْنا

کھانا، پینا (تعظیماً)

نِگاہ کَرنا

دیکھنا ، ملاحظہ کرنا ، نظرڈالنا ، معائنہ کرنا

نِگَہ کرنا

توجّہ کرنا ، خیال کرنا ، دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

نَشَہ کَرْنا

nasha karnaa•नशा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَشَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • نشہ پیدا کرنا، مستی یا بے ہوشی لانا، نشہ لانا
  • نشہ آور اشیا استعمال کرنا نیز ان کے استعمال کا عادی ہونا

Urdu meaning of nasha karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nishaa paida karnaa, mastii ya behoshii laanaa, nasha laanaa
  • nishaa aavar ashyaa istimaal karnaa niiz un ke istimaal ka aadii honaa

English meaning of nasha karnaa

  • use intoxicants, drink spirituous liquor, be addicted to liquor, be a drunkard, be a drug addict

नशा करना के हिंदी अर्थ

  • नशा पैदा करना, मस्ती या बेहोशी लाना, नशा लाना
  • नशीली दवाओं या चीज़ों का उपयोग करना और उनके उपयोग का व्यसनी होना या उनकी लत लग जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone