تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمکاب" کے متعقلہ نتائج

نَمکاب

چیزوں کو ٹھنڈا کرنے والے نظام میں استعمال ہونے والا ایک مائع جو عموماً کیلشیم کلورائیڈ یا سوڈیم کلورائیڈ کا آبی محلول ہوتا ہے ۔

نَمکَہ

ایک پرند کا نام جس کا گوشت کھانے میں بہتر ہوتا ہے

نَقاب

وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ

نَما

growth, increase, augmentation

نَمنا

جھکنا، تعظیم کرنا، آداب بجا لانا، تسلیم کرنا

نِقاب

نِکال

(اصطلاح تشریح) زائدہ ، کسی عضو کا نکال یا اُبھار

نَمَہ

تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

نَماز

۳۔ (تصوف) توجہ باطن الی اﷲ اور اعراض از ماسوی اﷲ

ناکام

۱۔ جس کا مقصد پورا نہ ہوا ہو ، محروم ، نامراد ، ناکامیاب ، ناکامران ۔

نُما

۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔

نُمائی

اظہار، ظہور، اشاعت

نِکَھر

نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم

نُمائِش

ظہور، اظہار، نمود

نمک

ا۔ چمکدار پتھر کی صورت میں کانوں سے نکالا جانے والا یا سمندر اور کھاری جھیلوں کے پانی سے حاصل کیا جانے والا نیز کیمیاوی طریقے سے ترکیب پایا سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب جو سالنوں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، نون ، لون ، کھار ، ملح ، رام رس

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمکاب کے معانیدیکھیے

نَمکاب

namkaab•नम्काब

  • Roman
  • Urdu

نَمکاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیزوں کو ٹھنڈا کرنے والے نظام میں استعمال ہونے والا ایک مائع جو عموماً کیلشیم کلورائیڈ یا سوڈیم کلورائیڈ کا آبی محلول ہوتا ہے ۔
  • نمکِ آب ، آبِ نمکیں ، کھاری پانی ، نمکین پانی

Urdu meaning of namkaab

  • Roman
  • Urdu

  • chiizo.n ko ThanDaa karne vaale nizaam me.n istimaal hone vaala ek maa.e jo umuuman kailshiyam kaloraa.iiD ya soDiyam kaloraa.iiD ka aabii mahluul hotaa hai
  • namak-e-aab, aab-e-namke.n, khaarii paanii, namkiin paanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمکاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمکاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone