تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَلکَہ" کے متعقلہ نتائج

نَلکَہ

رک : نلکا جو درست املا ہے ۔

نَلِکا

ایک قسم کا خوشبودار جوہر یا مادّہ، عطر، خوشبو

نَلکا چَلانا

پانی کھینچنے کے لیے ہتھی والے نلکے کا پمپ اوپر نیچے کرنا

ہَوا کَش نَلکَہ

ٹیڑھی نلی جس سے ہوا کے دباؤ کے ذریعے پانی پہنچایا جاتا ہے

نَلکی

دھات، شیشے یا ربر وغیرہ کی بنی ہوئی نالی نما سخت یا لچک دار پتلی چیز جو گیس یا کوئی سیّال شے بھرنے یا گزارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے (اکثر کوئی ٹھوس شے محفوظ رکھنے کے لیے بھی مستعمل )، چھوٹی نلی

نالِکا

ایک جڑ جو کھائی جاتی ہے، ایک قسم کی اروی

نِیلِکا

ایک پودا (لاط : Nyctanthes arbor tristis) نیز نیل کا پودا یا درخت (لاط : Indigofera tinctoria) نیز (جسم پر چوٹ وغیرہ سے پڑنے والا) نیلا نشان

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نَمکَہ

ایک پرند کا نام جس کا گوشت کھانے میں بہتر ہوتا ہے

نَلَہ

ملکیت (خصوصاً) علاقہ یا قریہ جات

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

ناکَہ

وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ

نَکَّہ

(کاشت کاری) نالے کا کنارا کاٹ کر کھیت میں پانی ڈالنے کے لیے بنایا ہوا سوراخ ، ناکا ۔

ناکا

آگا ، سامنا ، مہرہ ، سامنے کا حصہ ۔

نَوکا

کشتی کی ایک قسم، چھوٹی کشتی، ڈونگی، بجرا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَلکَہ کے معانیدیکھیے

نَلکَہ

nalka•नल्का

  • Roman
  • Urdu

نَلکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نلکا جو درست املا ہے ۔

Urdu meaning of nalka

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nalikaa jo darust imlaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَلکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَلکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone