تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَلکی" کے متعقلہ نتائج

نَلکی

دھات، شیشے یا ربر وغیرہ کی بنی ہوئی نالی نما سخت یا لچک دار پتلی چیز جو گیس یا کوئی سیّال شے بھرنے یا گزارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے (اکثر کوئی ٹھوس شے محفوظ رکھنے کے لیے بھی مستعمل )، چھوٹی نلی

نَلکی نُما

نلکی کی طرح کا ، نلکی جیسا ، نلکی کی ساخت کا ۔

ہَوا نَلکی

حشرات وغیرہ کی سانس کی دو نالیوں میں سے کوئی ، سانس کی نالی ، قصبیۃ الرّیہ (انگ : Trachea) ۔

ہَوا نَلکی ریشَہ

بال سے زیادہ باریک نالیاں جن میں خون بھرا ہوتا ہے اور جہاں تنفس کے دوران میں گیس کی تبدیلی عمل میں آتی ہے یعنی ہوا میں شامل آکسیجن خون میں جذب ہوجاتی ہے اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہو کر اور ہوا میں مل کر جسم سے باہر نکلنے لگتی ہے

کُتّے کی دُم کو بارَہ بَرَس نَلکی میں رَکھا پِھر ٹیڑھی

أمثل۔ طبیعت کی کجی سعی اور تربیت سے درست نہیں ہوتی۔ اس معنی میں ’’کُتّے کی دم موئے پر بھی ٹیڑھی‘‘

اردو، انگلش اور ہندی میں نَلکی کے معانیدیکھیے

نَلکی

nalkiiनलकी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَلکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھات، شیشے یا ربر وغیرہ کی بنی ہوئی نالی نما سخت یا لچک دار پتلی چیز جو گیس یا کوئی سیّال شے بھرنے یا گزارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے (اکثر کوئی ٹھوس شے محفوظ رکھنے کے لیے بھی مستعمل )، چھوٹی نلی

شعر

Urdu meaning of nalkii

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat, shiishe ya rabar vaGaira kii banii hu.ii naalii numaa saKht ya lachakdaar patlii chiiz jo gais ya ko.ii siiXyaal shaiy bharne ya guzaarne ke li.e istimaal hotii hai (aksar ko.ii Thos shaiy mahfuuz rakhne ke li.e bhii mustaamal ), chhoTii nalii

English meaning of nalkii

Noun, Feminine

  • small tube

नलकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धातु, काँच या रबर आदि से बनी एक नली जिसका उपयोग किसी द्रव्य और गैस को भरने अथवा प्रवाहित करने के लिए किया जाता है
  • हुक्के के पेचवान, सटक आदि का वह अगला भाग जिसे मुँह में लगाकर धुआँ खींचा जाता है
  • छोटा नल, नली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَلکی

دھات، شیشے یا ربر وغیرہ کی بنی ہوئی نالی نما سخت یا لچک دار پتلی چیز جو گیس یا کوئی سیّال شے بھرنے یا گزارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے (اکثر کوئی ٹھوس شے محفوظ رکھنے کے لیے بھی مستعمل )، چھوٹی نلی

نَلکی نُما

نلکی کی طرح کا ، نلکی جیسا ، نلکی کی ساخت کا ۔

ہَوا نَلکی

حشرات وغیرہ کی سانس کی دو نالیوں میں سے کوئی ، سانس کی نالی ، قصبیۃ الرّیہ (انگ : Trachea) ۔

ہَوا نَلکی ریشَہ

بال سے زیادہ باریک نالیاں جن میں خون بھرا ہوتا ہے اور جہاں تنفس کے دوران میں گیس کی تبدیلی عمل میں آتی ہے یعنی ہوا میں شامل آکسیجن خون میں جذب ہوجاتی ہے اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہو کر اور ہوا میں مل کر جسم سے باہر نکلنے لگتی ہے

کُتّے کی دُم کو بارَہ بَرَس نَلکی میں رَکھا پِھر ٹیڑھی

أمثل۔ طبیعت کی کجی سعی اور تربیت سے درست نہیں ہوتی۔ اس معنی میں ’’کُتّے کی دم موئے پر بھی ٹیڑھی‘‘

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَلکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَلکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone