تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہایا" کے متعقلہ نتائج

نَہایا

غسل کیا ہوا نیز شرا بور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)

ناعِیَہ

رک : ناعی جس کی یہ تانیث ہے ۔

نَہایا ہُوا

غسل کیا ہوا نیز شرابور ، تربتر

نَہایا دھویا

clean, tidy, washed

نَہایا دھویا بَرابَر ہونا

نہا دھو کر صاف ہونے کے بعد پھر گندی حالت ہو جانا

نایا

منطق ۔

نِنایا

منھ میں پیدا ہونے والا چھوٹا سرخ دانہ

دُدھوں نَہایا

(مجازاً) خوش حال ، صاف ستھرا ، بھرا پُرا.

سَر کا نَہایا پاک

مکمل نہایا ہوا انسان پاک ہوتا ہے

پار ناہِیَہ

رشتہ داری

نَہانا

جسم کو پانی سے دھونا، غسل کرنا، بدن دھونا، ندی، دریا، تالاب یا سمندر وغیرہ میں غوطہ لگانا، اشنان کرنا، اے ایمان

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نَیا

جدید، تازہ، نو، ابھی کا (پرانے کے مقابل)

نَہْیْ

روک، ممانعت

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہایا کے معانیدیکھیے

نَہایا

nahaayaa•नहाया

اصل: پراکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَہایا کے اردو معانی

صفت

  • غسل کیا ہوا نیز شرا بور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)

شعر

Urdu meaning of nahaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gusal kyaa hu.a niiz sharaabor, tarabtar (paanii, Khuun ya pasiine vaGaira me.n

English meaning of nahaayaa

Adjective

  • bathed, washed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone