تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِنایا" کے متعقلہ نتائج

نِنایا

منھ میں پیدا ہونے والا چھوٹا سرخ دانہ

نَنھِیا

نانا یا نانی سے منسوب، ننیا، نانا کا، نانی کا (رشتوں میں مستعمل)

نایا

منطق ۔

نَہایا

غسل کیا ہوا نیز شرا بور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)

ناعِیَہ

رک : ناعی جس کی یہ تانیث ہے ۔

نَنْھِیا ساس

شوہر یا زوجہ کی نانی

نَنِْھیا سُسَر

شوہر یا زوجہ کا نانا

نَنِہیال

رک : ننھیال جو فصیح ہے ۔

نَنِھِیال

ماں کے باپ کا گھر، ماں کا خاندان، نانا کا گھر یا کنبے رشتے والے، ماں کے والدین کا گھر یا گھرانہ، نانا نانی کا گھر

نَنِھیالی

ننھیال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا ، نانی یا نانا کا ، نانا کے گھرانے یا رشتے داروں کا ۔

نَنِھیاری

جھیل یا تالاب کا کنارہ، چھوٹا گھاٹ

نَنِہیالی

ننہیال (رک) سے منسوب و متعلق ، ننھیال کا نیز نانا یا نانی کا رشتہ دار ، ننھیالی ۔

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نَنِیا

نانا نانی سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعل

اردو، انگلش اور ہندی میں نِنایا کے معانیدیکھیے

نِنایا

ninaayaa•निनाया

وزن : 122

موضوعات: طب حشرات

  • Roman
  • Urdu

نِنایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منھ میں پیدا ہونے والا چھوٹا سرخ دانہ
  • کھٹمل

Urdu meaning of ninaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh me.n paida hone vaala chhoTaa surKh daana
  • khaTmal

English meaning of ninaayaa

Noun, Masculine

  • the thrush, aphthoe
  • a bug, bedbug

निनाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खटमल

نِنایا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِنایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِنایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone