تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحافَت" کے متعقلہ نتائج

نَحافَت

نحیف ہونے کی حالت، کمزوری، لاغری، دبلا پن، ناتوانی، ضعف

نَظافَت

پاکیزگی، نفاست، طہارت، لطافت، صاف ستھرا ہونا، ستھراپن، صفائی

نَخافَت

۔ (ع۔ بفتح اول وچہارم) مونث۔ دبلاپن۔ لاغری۔ ناتوانی۔؎

نِہُفت

چھپاؤ، پوشیدگی

نَدامَت

شرمندگی، خجالت، انفعال، شرمساری

نَجات

مخلصی، رہائی، آزادی، بریت، چھٹکارا

نَزاکَت

نازک پن، نازکی، باریکی پاکیزگی، نازک مزاجی، اظہار، لطافت، نازک ہونا

نِجات

نِہایَت

کنارا، انتہا

نَشاۃُ الثّانِیَہ

زوال کے بعد دوبارہ عروج ، دوبارہ ترقی ، ترقی نو ؛ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا ۔

نافَہ

مشک کی تھیلی جو ایک خاص قسم کے ہرن کے پیٹ (ناف) سے برآمد ہوتی ہے، کستوری کی پوٹلی، مشک نافہ، آہوئے تاتار کی ناف کا خون، مشک کی تھیلی، نافجہ

نافِع

فائدہ پہنچانے والا، نفع بخش، مفید، نفع دینے والا، فائدہ مند۔ سود مند

نافی

نفی کرنے والا، انکار کرنے والا، مسترد کرنے والا، انکاری، مسترد کنندہ

نافا

نافہ ، مشک نافہ ۔

نَشاۃ

(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحافَت کے معانیدیکھیے

نَحافَت

nahaafat•नहाफ़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَحَفَ

  • Roman
  • Urdu

نَحافَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نحیف ہونے کی حالت، کمزوری، لاغری، دبلا پن، ناتوانی، ضعف

شعر

Urdu meaning of nahaafat

  • Roman
  • Urdu

  • nahiif hone kii haalat, kamzorii, laagrii, dublaa pan, naatvaanii, zof

English meaning of nahaafat

Noun, Feminine

  • leanness, emaciation, weakness, feebleness

नहाफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्षीणता, दुबलापन, लाग़री, निर्बलता, अशक्ति, कमजोरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحافَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحافَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone