تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشاۃُ الثّانِیَہ" کے متعقلہ نتائج

نَشاۃُ الثّانِیَہ

زوال کے بعد دوبارہ عروج ، دوبارہ ترقی ، ترقی نو ؛ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشاۃُ الثّانِیَہ کے معانیدیکھیے

نَشاۃُ الثّانِیَہ

nashaatussaaniyaनशातुस्सानिया

نیز : نَشاتُ الثّانِیَہ

  • Roman
  • Urdu

نَشاۃُ الثّانِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زوال کے بعد دوبارہ عروج ، دوبارہ ترقی ، ترقی نو ؛ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا ۔
  • نئی زندگی ، نئی پیدائش ، حیاتِ نو ؛ (اصطلاحاً) یورپ کا وہ دور (۱۴ ویں تا ۱۶ ویں صدی عیسوی) جس میں علوم و فنون و ادب کو فروغ ملا ، احیائے علوم کا دور ؛ تحریک احیائے علوم ، نشاۃ ثانیہ (Renaissance) ۔

Urdu meaning of nashaatussaaniya

  • Roman
  • Urdu

  • zavaal ke baad dubaara uruuj, dubaara taraqqii, taraqqii nau ; marne ke baad dubaara zindaa honaa
  • na.ii zindgii, na.ii paidaa.ish, hayaat-e-nau ; (i.istlaahan) yuurop ka vo daur (१४ vii.n taa १६ vii.n sadii i.isvii) jis me.n uluum-o-fanuun-o-adab ko faroG mila, ahyaa.e uluum ka daur ; tahriik ahyaa.e uluum, nishaat saaniya (Renaissance)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَشاۃُ الثّانِیَہ

زوال کے بعد دوبارہ عروج ، دوبارہ ترقی ، ترقی نو ؛ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشاۃُ الثّانِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشاۃُ الثّانِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone