تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگیر" کے متعقلہ نتائج

نَگیر

ایک قسم کا پھول ، ایک قسم کا سیدھا سدا بہار پیڑ جو دیکھنے میں خوبصورت ہوتا ہے ، اس کی پتیاں پتلی اور گھنی ہوتی ہیں ، اس میں چار پنکھڑیوں کے بڑے اور سفید پھول گرمی کے موسم میں لگتے ہیں جس کی مہک بہت اچھی ہوتی ہے ، ناگیسئر۔

نَگِیرَہ

رک : نگینہ ۔

نَگَر

شہر، بلدہ، قصبہ، بڑی بستی، بڑا گانو، بڑی آبادی

نَگری

نگرکی تصغیر، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، گاؤں، نیز علاقہ، ملک

نِگار

دل نواز، حسین، خوبرو، خوبصورت آدمی

نِگَر

ٹھوس، سخت، بھاری، وزنی

نِگَھر

وہ جس کا گھر بار نہ ہو ؛ بے گھر ؛ خانہ ویران ، خانہ خراب ، نگھرا ۔

نَگَر نگر

جگہ جگہ، شہر شہر، ایک شہر سے دوسرے شہر، ہرایک شہر، سارے شہر، بہت سے شہر

نَگَر دیوی

شہر کی عورت ، نگر ناری ۔

نَگَر باسی

شہر کا باشندہ، رعیت، پرجا

نَگَر ناری

شہر کی عورت

نَگَر دادا

دادا کا دادا.

نَگَر نِواسی

شہر کا باشندہ ؛ رک : نگر باسی ۔

نَگری نَگری

شہر شہر ، گانو گانو ، جگہ جگہ ، ہر جگہ ، ہر شہر.

نَگَر نایَک

شہر کا سب سے بڑا آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگیر کے معانیدیکھیے

نَگیر

nager•नगेर

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نَگیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پھول ، ایک قسم کا سیدھا سدا بہار پیڑ جو دیکھنے میں خوبصورت ہوتا ہے ، اس کی پتیاں پتلی اور گھنی ہوتی ہیں ، اس میں چار پنکھڑیوں کے بڑے اور سفید پھول گرمی کے موسم میں لگتے ہیں جس کی مہک بہت اچھی ہوتی ہے ، ناگیسئر۔

Urdu meaning of nager

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka phuul, ek kism ka siidhaa sadaabahaar pe.D jo dekhne me.n Khuubsuurat hotaa hai, is kii pattiyaa.n patlii aur ghunnii hotii hai.n, is me.n chaar pankhu.Diiyo.n ke ba.De aur safaid phuul garmii ke mausam me.n lagte hai.n jis kii mahak bahut achchhii hotii hai, naagiisar

नगेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का फूल, एक प्रकार का सीधा सदाबहार पेड़ जो देखने में ख़ूबसूरत होता है, इसकी पत्तियाँ पतली और घनी होती हैं, इसमें चार पँखुड़ियों के बड़े और सफ़ेद फूल गर्मी के मौसम में लगते हैं जिसकी महक बहुत अच्छी होती है, नागेसर

نَگیر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone