تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگَھر" کے متعقلہ نتائج

نِگَھر

وہ جس کا گھر بار نہ ہو ؛ بے گھر ؛ خانہ ویران ، خانہ خراب ، نگھرا ۔

نِگار

دل نواز، حسین، خوبرو، خوبصورت آدمی

نِگَھر گَھٹ

بے حس ، ڈھیٹ ۔

نِگَھری

بے در ، بے گھر عورت ۔

نِگَھرا

جس کا کوئی گھر نہ ہو ، بے گھر ، خانہ بدوش ، بے خانماں ؛ خانہ ویراں ، خانہ خراب ۔

نِگَھرا کَرنا

گھر بار جاتا رہنا

نِگَھرا ہونا

گھر بار جاتا رہنا

نِگَار زِیست

زندگی کی خوبصورتی، زندگی کا حسن

نِگار کَرنا

نقش بنانا ، سجانا ۔

نِگار شَب

خوبصورت اور حسین رات

نِگار صُبح

خوبصورت اور اچھی صبح ۔

نِگار بَند

سنوارنے والا، سجانے والا، مشاطہ

نِگار خاطِر

دل کا نقش یا اثر

نِگار سُخَن

آراستہ شاعری ، کلام دلکش.

نِگار بَندی

حنا بندی، مہندی لگانا، مہندی سے نقش بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَھر کے معانیدیکھیے

نِگَھر

nighar•निघर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِگَھر کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • وہ جس کا گھر بار نہ ہو ؛ بے گھر ؛ خانہ ویران ، خانہ خراب ، نگھرا ۔

Urdu meaning of nighar

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis ka ghar baar na ho ; beghar ; Khaanaa viiraan, KhaanaaKhraab, nighra

निघर के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • वह जिसका घरबार न हो; बेघर; निघरा

نِگَھر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone