تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفَری" کے متعقلہ نتائج

نَفَری

نفر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تعدادی ، عددی ، عدد والا ۔

نَفَری میں نَخْرا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

نَفَری میں جھگڑا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

نفریں ہونا

لعنت ملامت ہونا، پھٹکار ہونا

نَفرِین ہونا

لعنت ملامت ہونا، پھٹکار ہونا

نَفرِین کَہنا

بُرا بھلا کہنا، لعنت ملامت کرنا

نَفْرِینی

ملامت ، پھٹکار (کرنا / ہونا کے ساتھ مستعمل) ۔

نفریں اٹھنا

ملامت کی برداشت ہونا

نَفْرِین

ملامت، مذمت، پھٹکار، کوسنا، بددعا

نَفرِیں کَرنا

۔لعنت کرنا۔ پھٹکارنا۔

نَفرین کَرنا

ملامت کرنا، پھٹکارنا

نَفرین اُٹھنا

ملامت برداشت ہونا

نَفرین بھیجنا

ملامت کرنا، لعنت کرنا

نَفْرِیں

دعائے بد، کوسنا، ملامت، پھٹکار، لعنت، ملامت

نَفرِیں اُٹھانا

۔ملامت کی برداشت کرنا۔

نَفْرِینی اُڑانا

مذمت کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، لعنت ملامت کرنا ۔

نَفرین اُٹھانا

ملامت برداشت کرنا

نَفْرِینِیاں اُڑانا

مذمت کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، لعنت ملامت کرنا ۔

نَفرین کا طَوق پَڑنا

ملامت ہونا، نفرین ہونا

نَفْرِینِیاں

ملامت ، پھٹکار (کرنا / ہونا کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَشْت نَفَری

آٹھ فوجیوں پر مشتمل فوج

یَک نَفَری

ایک ہی آدمی کا (خصوصاً کوئی کام) جس کا سہرا صرف ایک آدمی کے سر ہو (انگ : One man). انگریزی میں اٹھارھویں صدی کے یک نفری (One man) لغات میں املا میں یکسانی کی ایک سطح قائم کرنے کی کوشش کی گئی تھی.

سِہ نَفْری

تین افراد پر مُشتمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفَری کے معانیدیکھیے

نَفَری

nafariiनफ़री

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

نَفَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نفر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تعدادی ، عددی ، عدد والا ۔
  • روزانہ مزدوری ، مقررّہ مزدوری یا اُجرت ، دھیانگی
  • افراد عملہ ، عملہ (افسر کے مقابل) ۔
  • فوج یا پولیس کے افراد ، سپاہی
  • افراد کا ہدف ، مقررّہ تعداد ، ملازمین کی تعداد ۔
  • ایک مزدور کے دن بھر کے کام کے اوقات
  • جن ، دیو ، عفریت ، شیطان ، ابلیس ؛ بے رحم ، خوں خوار شخص ، مزدور ، قلی
  • ۔مونث۱۔ روزانہ مزدوری ۔مزدوری۔ اجرت ۲۔ ایک دن کا کام ایک آدمی کا۔

Urdu meaning of nafarii

  • Roman
  • Urdu

  • nafar (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; taadaadii, addii, adad vaala
  • rozaana mazduurii, muqarrara mazduurii ya ujrat, dhyaangii
  • afraad amlaa, amlaa (afsar ke muqaabil)
  • fauj ya pulis ke afraad, sipaahii
  • afraad ka hadaf, muqarrara taadaad, mulaazmiin kii taadaad
  • ek mazduur ke din bhar ke kaam ke auqaat
  • jin, dev, ifriiyat, shaitaan, ibliis ; beraham, Khuu.n Khaar shaKhs, mazduur, qulii
  • ۔muannas१। rozaana mazduurii ।mazduurii। ujrat २। ek din ka kaam ek aadamii ka

English meaning of nafarii

Noun, Feminine

  • number of persons, staff, persons employed on daily wages, group of workers, platoon, body of troops, wages

नफ़री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक दिन का पारिश्रमिक, मज़दूरी
  • काम या मजदूरी के दिनों की वाचक संज्ञा। जैसे-चार नफरी में यह दरवाजा बनेगा।
  • नफर अर्थात् मजदूर का दिन भर का काम।
  • एक मज़दूर की एक दिन की मज़दूरी या कमाई; दिहाड़ी
  • काम या मज़दूरी के दिनों की वाचक संज्ञा।

نَفَری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفَری

نفر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تعدادی ، عددی ، عدد والا ۔

نَفَری میں نَخْرا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

نَفَری میں جھگڑا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

نفریں ہونا

لعنت ملامت ہونا، پھٹکار ہونا

نَفرِین ہونا

لعنت ملامت ہونا، پھٹکار ہونا

نَفرِین کَہنا

بُرا بھلا کہنا، لعنت ملامت کرنا

نَفْرِینی

ملامت ، پھٹکار (کرنا / ہونا کے ساتھ مستعمل) ۔

نفریں اٹھنا

ملامت کی برداشت ہونا

نَفْرِین

ملامت، مذمت، پھٹکار، کوسنا، بددعا

نَفرِیں کَرنا

۔لعنت کرنا۔ پھٹکارنا۔

نَفرین کَرنا

ملامت کرنا، پھٹکارنا

نَفرین اُٹھنا

ملامت برداشت ہونا

نَفرین بھیجنا

ملامت کرنا، لعنت کرنا

نَفْرِیں

دعائے بد، کوسنا، ملامت، پھٹکار، لعنت، ملامت

نَفرِیں اُٹھانا

۔ملامت کی برداشت کرنا۔

نَفْرِینی اُڑانا

مذمت کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، لعنت ملامت کرنا ۔

نَفرین اُٹھانا

ملامت برداشت کرنا

نَفْرِینِیاں اُڑانا

مذمت کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، لعنت ملامت کرنا ۔

نَفرین کا طَوق پَڑنا

ملامت ہونا، نفرین ہونا

نَفْرِینِیاں

ملامت ، پھٹکار (کرنا / ہونا کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَشْت نَفَری

آٹھ فوجیوں پر مشتمل فوج

یَک نَفَری

ایک ہی آدمی کا (خصوصاً کوئی کام) جس کا سہرا صرف ایک آدمی کے سر ہو (انگ : One man). انگریزی میں اٹھارھویں صدی کے یک نفری (One man) لغات میں املا میں یکسانی کی ایک سطح قائم کرنے کی کوشش کی گئی تھی.

سِہ نَفْری

تین افراد پر مُشتمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone