تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفْحَہ" کے متعقلہ نتائج

نَفْحَہ

ہوا، دم، پھونک، ہوا کا ہلکا جھونکا

نَفحَہ ریز

خوشبو بکھیرنے والا ؛ مراد : بہت خوشبودار ۔

نَفحات

نفح کی جمع، خوشبوئیں، خوشبویات

نَفح

خوشبو، سگند

نَوحَہ

بین کرنا، ماتم کرنا، مردے پر چلا کے رونا

نَفا

رک : نفع جو اس کا درست املا ہے ۔

نَفَع

حاصل، نتیجہ، ثمرہ، پھل، فائدہ

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نَفقَہ

گزر اوقات کے لیے واجبی اخراجات جو شوہر کے ذمے ہوں، بیوی کا روٹی کپڑا، ضروریات زندگی، بال بچوں کا خرچ

نَفطَہ

نَفتَہ

آتش گیر مادّہ

نَفخَہ

(فقہ) صور پھونکا جانا ؛ مراد : قیامت واقع ہونا ۔

نُفسا

(فقہ) زچہ (نفاس کی حالت میں) ۔

نَفرا

نہایت ذلیل نوکر، ادنیٰ سے ادنیٰ چاکر

نُصْحاً

نصیحت کرنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفْحَہ کے معانیدیکھیے

نَفْحَہ

nafha•नफ़हा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَفَحَ

  • Roman
  • Urdu

نَفْحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہوا، دم، پھونک، ہوا کا ہلکا جھونکا
  • خوشبو، سگند، تیز خوشبو، خوشبودار ہوا

Urdu meaning of nafha

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a, dam, phuunk, hu.a ka halkaa jhonkaa
  • Khushbuu, sugand, tez Khushbuu, Khushbuudaar hu.a

English meaning of nafha

Noun, Masculine

नफ़हा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

نَفْحَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفْحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفْحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone