تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیابَتی" کے متعقلہ نتائج

نِیابَتی

نیابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، عارضی ، عیوضی ؛ بطور قائم مقام ؛ نائبی کے طور پر ، مفروضہ

نِیابَتی اِدارَہ

نمائندہ ادارہ ، منتخب ادارہ (مثلاً پارلیمنٹ)۔

نِیابَتی قَبضَہ

(قانون) مقرر کردہ نمائندے کے ذریعے قبضہ۔

نِیابَتی حُکُومَت

پارلیمانی طرز حکومت ، حکومت بذریعہء نمائندگان۔

نِیابَتی زَرِ کاغَذی

(معاشیات) زرکاغذی ، مالی تمسک ، مالی دستاویز ، (حصص ، پرائز بونڈ وغیرہ) جو اصل زر کے قائم مقام ہوتے ہیں۔

نِیابَتی شُورائی نِظام

مشورے کے ذریعے چلایا جانے والا نظام حکومت، شورائیت، خلافت

تَضَخُّمِ نِیابَتی

وہ اضافہ جو کسی کے طفیل میں ہو، (طب) اعضا کے جوڑے میں سے ایک میں نقص پیدا ہوجانے کے بعد دوسرے کی جسامت میں اضافہ ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیابَتی کے معانیدیکھیے

نِیابَتی

niyaabatiiनियाबती

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

نِیابَتی کے اردو معانی

  • نیابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، عارضی ، عیوضی ؛ بطور قائم مقام ؛ نائبی کے طور پر ، مفروضہ
  • وہ لذت یا جذبہ یا احساس وغیرہ جو کسی اور کی بجائے محسوس کیا جائے.

Urdu meaning of niyaabatii

  • Roman
  • Urdu

  • niyaabat (ruk) se mansuub ya mutaalliq, aarizii, ozii ; bataur qaa.im maqaam ; naaybii ke taur par, mafruuza
  • vo lazzat ya jazbaa ya ehsaas vaGaira jo kisii aur kii bajaay mahsuus kiya jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیابَتی

نیابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، عارضی ، عیوضی ؛ بطور قائم مقام ؛ نائبی کے طور پر ، مفروضہ

نِیابَتی اِدارَہ

نمائندہ ادارہ ، منتخب ادارہ (مثلاً پارلیمنٹ)۔

نِیابَتی قَبضَہ

(قانون) مقرر کردہ نمائندے کے ذریعے قبضہ۔

نِیابَتی حُکُومَت

پارلیمانی طرز حکومت ، حکومت بذریعہء نمائندگان۔

نِیابَتی زَرِ کاغَذی

(معاشیات) زرکاغذی ، مالی تمسک ، مالی دستاویز ، (حصص ، پرائز بونڈ وغیرہ) جو اصل زر کے قائم مقام ہوتے ہیں۔

نِیابَتی شُورائی نِظام

مشورے کے ذریعے چلایا جانے والا نظام حکومت، شورائیت، خلافت

تَضَخُّمِ نِیابَتی

وہ اضافہ جو کسی کے طفیل میں ہو، (طب) اعضا کے جوڑے میں سے ایک میں نقص پیدا ہوجانے کے بعد دوسرے کی جسامت میں اضافہ ہوجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیابَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیابَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone