تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نابَتی" کے متعقلہ نتائج

نابَتی

نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نابَتی کے معانیدیکھیے

نابَتی

naabatiiनाबती

  • Roman
  • Urdu

نابَتی کے اردو معانی

صفت

  • نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔
  • وہ خانہ بدوش عرب قبائل جو جزیرہ نمائے سینا سے شمالی عرب تک بلکہ اس کے بھی شمال میں مشرقی اردن تک پھیلے ہوئے ہیں ، ان کی تاریخ ق م سے شروع ہوتی ہے ، ق م ، میں انہوں نے ایک حکومت بھی قائم کی اور شہر بطرہ کو اپنا دارالحکومت بنایا ، آخر ع میں رومن حکومت نے اس کا خاتمہ کر دیا

Urdu meaning of naabatii

  • Roman
  • Urdu

  • naabatii naamii arab qabaa.il ka ek qadiim rasm ulKhat jo daramyaanii aaraamii rasm ulKhat kii chauthii shaaKh kii numaa.indgii kartaa hai aur jis me.n likhe hu.e kutbo.n ke Dher damishaq se shumaalii arab tak qadiim imaarto.n ke khanDro.n aur maqabro.n se baraamad hu.e hai.n
  • vo Khaanaabdosh arab qabaa.il jo jaziira numaa.e senaa se shumaalii arab tak balki is ke bhii shumaal me.n mashriqii ardan tak phaile hu.e hai.n, in kii taariiKh ka ma se shuruu hotii hai, ka ma, me.n unho.n ne ek hukuumat bhii qaayam kii aur shahr batraa ko apnaa daar-ul-hakuumat banaayaa, aaKhir e me.n roman hukuumat ne is ka Khaatmaa kar diyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نابَتی

نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نابَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نابَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone