تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نایَافْت" کے متعقلہ نتائج

نایَافْت

حاصل نہ ہونا، عدم حصول

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نِہُفتَہ

پوشیدہ، چھپا ہوا، سربستہ، نہاں، مخفی، خفیہ

نَفطَہ

نَفتَہ

آتش گیر مادّہ

نَفتھا

رک : نفت ۔

نِفطی

نفط (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آتش گیر ۔

نَفّاطَہ

پٹاخہ تونس میں نفاطہ پٹاخے کو کہتے ہیں

نافِعِیَت

(مجازاً) ہر چیز یا ہر بات کی نفع بخشی پر زور دینے والا نظریہ ، افادیت ۔

نِہُفت

چھپاؤ، پوشیدگی

نِفط

مٹی کا تیل، پٹرولیم

نَفت

ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیا جیسے : کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے

نافِط

(طب) چھالا ڈالنے والا ؛ (ایسی دوا) جس کے لگانے سے آبلہ پڑ جائے ، آبلہ انگیز ۔

نَفِیَت

کیفیت ِنفی ، انکار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نایَافْت کے معانیدیکھیے

نایَافْت

naayaaft•नायाफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نایَافْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حاصل نہ ہونا، عدم حصول

صفت

  • غیر موصول، غیر حاصل شدہ، نہ پایا ہوا، نہ حاصل کردہ

شعر

Urdu meaning of naayaaft

  • Roman
  • Urdu

  • haasil na honaa, adam husuul
  • Gair mausuul, Gair haasil shuudaa, na paaya hu.a, na haasil karda

English meaning of naayaaft

Noun, Feminine

  • unprocured, unobtained

Adjective

  • state of being unprocured

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نایَافْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نایَافْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone