تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسُوْت" کے متعقلہ نتائج

ناسُوْت

(تصوف) انسانی فطرت، نوع انسانی، انسانیت

ناسُوتی

ناسوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، ناسوت کا ، دنیاوی ، انسانی ۔

عالَمِ ناسُوت

انسانوں کی دنیا، دنیائے فانی، عالم شہود

ناسُوتِیَت

ناسوت ہونے کی حالت ، انسانیت ، بشریت ، آدمیت ۔

ناسْت

جسے نیست کر دیا جائے

نِسوت

ایک نبات کی جڑ اور تنے کی خشک لکڑیاں، جس کی رنگت اوپر سے بھوری ہوتی ہے اور چھیلنے پر سفید نکلتی ہے، اس کی جڑ جلاب دینے کے کام آتی ہے، تربد (لاط : Ipomoea turpethum)

نِسوَت

عورتیں

ناسُور

سوراخ دار زخم جس سے ہمیشہ مواد بہتا رہے اور جو کبھی اچھا نہ ہو

نِیستاں

وہ جگہ جہاں بانس اور سرکنڈے بکثرت اُگے ہوں، نرکل کے پودوں کا جنگل نیز وہ جگہ جہاں شیر چھپا ہو

نِیستی

۵۔ (عور) نحوست ، بدنصیبی ، بداقبالی ۔

نیستاں

نابود، معدوم، فنا (کرنا یا ہونا کے ساتھ)، وہ جنگل جہاں نرکل کے درخت بکثرت ہوں

نِیست

امث ۔ عدم ، نیستی ، نہ ہونا ۔

نِسوات

عورتیں، خواتین

نَست

چھینک لانے والی کوئی دوا یا شے

نَہوت

مفلسی، غریبی، افلاس، تنگدستی

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسُوْت کے معانیدیکھیے

ناسُوْت

naasuut•नासूत

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

ناسُوْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) انسانی فطرت، نوع انسانی، انسانیت
  • (مجازاً) شریعت، ظاہری عبادت
  • عالم اجسام، عالم شہادت، دنیا

شعر

Urdu meaning of naasuut

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) insaanii fitrat, nau insaanii, insaaniyat
  • (majaazan) shariiyat, zaahirii ibaadat
  • aalam-e-ajsaam, aalim shahaadat, duniyaa

English meaning of naasuut

Noun, Masculine

  • (Mystics) humanity, human nature, human kind
  • (Metaphorically) sharia, religious beliefs
  • the world, the universe

नासूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (तसव्वुफ़) मानवता, मानव स्वभाव
  • (प्रतीकात्मक) शरियत, धार्मिक मान्यताएं
  • हमारा संसार, मर्त्यलोक, दुनिया, इहलोक

ناسُوْت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسُوْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسُوْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone