تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیستی" کے متعقلہ نتائج

نِیستی

۵۔ (عور) نحوست ، بدنصیبی ، بداقبالی ۔

نِیستی کَرنا

(کشتی) ایسا کوئی دانو کرنا جو کشتی کے اُصول کے خلاف ہو اور مخالف کو کوئی ضرب آجائے ؛ اندری چڑھانا

نِیستی ہونا

نحوست ہونا ، بداقبالی ہونا ۔

نِیستی بَھرا

دلدّری ، منحوس ، بدبخت ، بدنصیب ، بدطالع ، مصیبت زدہ ، ابھاگی

نِیستی پِیٹا

نیستی بھرا ، نیستی مارا ۔

نِیستی چھانا

نحوست چھانا، دلدر آنا، ساڑ ستی آنا، بدنصیبی اور بداقبالی کا سامنا ہونا

نِیستی پھیلانا

نحوست پھیلانا، مجازاً: (دن کو) بہت سونا

نِیستی کا مارا

مفلوک، بدنصیب، بدطالع، بداقبال، منحوس، دلدری

نِیستی خورَہ

فقرہ ۔ غریب کنگال ہے

نِیستی خوری

بہت نیستی پھیلانے والی ؛ دن کو بھی سونے والی (عورت) ۔

نِیستی اَور بَرخُورداری

رک : نیستی میں برخورداری ، غریبی اور اولاد کی کثرت ، مفلسی میں کثرتِ عیال داری

نِیستی میں بَرخُورداری

۔تنگدستی میں اولاد ہونا جوباعث خرچ ہے۔

نِیستی خور

مفلس ، کنگال

ہَسْتی و نِیْستی

ہونے اور نہ ہونے کی کیفیت، وجود اور عدم

پَرْدَہ نیسْتی میں بِٹھانا

(مجازاً) مار ڈالنا ، ہلاک کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیستی کے معانیدیکھیے

نِیستی

nestii•नेस्ती

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

نِیستی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ نہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، معدومیت ، فنا ، ناپید ہونا ۔
  • ۲۔ بربادی ، تباہی
  • ۳۔ مفلسی ، ناداری ، نامیسری ، تنگ د ستی ، عسرت ، ناہوت ۔
  • ۴۔ بطلان ، ناس ، نیواں ناس
  • ۵۔ (عور) نحوست ، بدنصیبی ، بداقبالی ۔

شعر

Urdu meaning of nestii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ na hone kii haalat ya kaifiiyat, maadumiiyat, fan, naapaid honaa
  • ۲۔ barbaadii, tabaahii
  • ۳۔ mufalisii, naadaarii, na mesrii, tang dastii, usrat, naahot
  • ۴۔ butlaan, naas, niivaa.n naas
  • ۵۔ (avir) nahuusat, badansiibii, bad iqbaalii

English meaning of nestii

Noun, Feminine

  • ill-luck, non-existence, destruction, ruin, annihilation, destruction, poverty, misfortune

नेस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अस्तित्वहीनता, अनस्तित्व, ध्वंस, बरबादी, अशुभ, तबाही, दरिद्रता, कंगाली, आलस्य, सुस्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیستی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیستی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone