تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسْت" کے متعقلہ نتائج

ناسْت

جسے نیست کر دیا جائے

ناستِک

خدا اور پرلوک کو نہ ماننے والا، منکر، دہریہ

ناستِک مَت

کفر، الحاد، دہریت

ناستِکتا

ناستک اور ملحد ہونے کی حالت و کیفیت، خدا اور آخرت وغیرہ سے انکار، کفر و الحاد

ناسُوْت

(تصوف) انسانی فطرت، نوع انسانی، انسانیت

نِیست

امث ۔ عدم ، نیستی ، نہ ہونا ۔

نَست

چھینک لانے والی کوئی دوا یا شے

ناسی

بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

نَساءَت

پیچھے ہٹنا، مؤخر ہونا

نِیست و نابُود

فنا، تباہی، ستیاناس، معدوم، تباہ و برباد

نِیسْت و نابُود کَر دینا

جڑ سے کھودنا ؛ بیخ و بنیاد سے کھودنا ، ختم کر دینا ، نام باقی نہ رکھنا ، تباہ و برباد کرنا ۔

نِیستاں

وہ جگہ جہاں بانس اور سرکنڈے بکثرت اُگے ہوں، نرکل کے پودوں کا جنگل نیز وہ جگہ جہاں شیر چھپا ہو

ناسُوتی

ناسوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، ناسوت کا ، دنیاوی ، انسانی ۔

نِیست کَرنا

برباد کرنا، اُجاڑنا، نابود کرنا، مٹانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسْت کے معانیدیکھیے

ناسْت

naast•नास्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ناسْت کے اردو معانی

صفت

  • جسے نیست کر دیا جائے
  • نیستی ، نہ ہونا ، فنا

فعل متعدی

  • یہ نہیں ہے ، ایسا نہیں

Urdu meaning of naast

  • Roman
  • Urdu

  • jise niist kar diyaa jaaye
  • niistii, na honaa, fan
  • ye nahii.n hai, a.isaa nahii.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone