تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیسْت و نابُود کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

نِیسْت و نابُود کَر دینا

جڑ سے کھودنا ؛ بیخ و بنیاد سے کھودنا ، ختم کر دینا ، نام باقی نہ رکھنا ، تباہ و برباد کرنا ۔

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

دُنِیا و مافِیہا کو فَراموش کَر دینا

کسی چیز کا ہوش نہ رہنا.

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر کَر دینا

ہر چیز سے بیگانہ کر دینا ، خبط الحواس بنا دینا.

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیسْت و نابُود کَر دینا کے معانیدیکھیے

نِیسْت و نابُود کَر دینا

niist-o-naabuud kar denaaनीस्त-ओ-नाबूद कर देना

  • Roman
  • Urdu

نِیسْت و نابُود کَر دینا کے اردو معانی

  • فنا کر دینا ، نام و نشان مٹا دینا ، غارت کر دینا
  • جڑ سے کھودنا ؛ بیخ و بنیاد سے کھودنا ، ختم کر دینا ، نام باقی نہ رکھنا ، تباہ و برباد کرنا ۔

Urdu meaning of niist-o-naabuud kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • fan kar denaa, naam-o-nishaan miTaa denaa, Gaarat kar denaa
  • ja.D se khodnaa ; biiKh-o-buniyaad se khodnaa, Khatm kar denaa, naam baaqii na rakhnaa, tabaah-o-barbaad karnaa

नीस्त-ओ-नाबूद कर देना के हिंदी अर्थ

  • फ़ना कर देना, नाम-ओ-निशान मिटा देना, ग़ारत कर देना
  • जड़ से खोदना , बीख़-ओ-बुनियाद से खोदना, ख़त्म कर देना, नाम बाक़ी ना रखना, तबाह-ओ-बर्बाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیسْت و نابُود کَر دینا

جڑ سے کھودنا ؛ بیخ و بنیاد سے کھودنا ، ختم کر دینا ، نام باقی نہ رکھنا ، تباہ و برباد کرنا ۔

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

دُنِیا و مافِیہا کو فَراموش کَر دینا

کسی چیز کا ہوش نہ رہنا.

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر کَر دینا

ہر چیز سے بیگانہ کر دینا ، خبط الحواس بنا دینا.

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیسْت و نابُود کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیسْت و نابُود کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone