تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسْنا" کے متعقلہ نتائج

باسْنا

خواہش، میلان، خیال، رجحان

بِہَسْنا

مسکرانا ، ہن٘سنا ؛ خوش ہونا ، مسرور ہونا

دیوتا بھی باسْنا کے بُھوکے ہیں

ہر جگہ دینے لیتے سے کام نِکلتا ہے

نِر باسَنا

(لفظاً) جس میں بو نہ ہو ؛ (مجازاً) اِچھا ، بلا خواہش ، بے آرزو ، بے ارادہ ۔

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بوسْنا

چومنا، بوسہ لینا،

بُسْنا

اشیائے خورد و نوش کا باسی ہو جانا

بھاسْنا

نظر آنا، دکھائی دینا، ظاہر ہونا، جانے جانا، معلوم ہونا

بَسانا

آباد کرنا، معمور کرنا

بِیسْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ کھیلنے کے لئے بساط بچھانا، کھیل کے لئے بساط پھیلانا

بِسانا

حاصل کرنا، لینا، چھیننا

بَھسْنا

تیرنا، پانی کے اوپر رہنا، بہنا، پانی کے اوپر جانا، ڈوبنا، بیٹھ جانا، غرق ہوجانا

بَیسْنا

رک: بیٹھنا.

باسَن

ہر قسم کا برتن، مٹی یا دھات وغیرہ کا ظرف، کھانا بنانے اور کھانے میں مستعمل ہونے والے برتن

بِساہْنا

رک : بِسانا نمبر ۱ و ۲.

اردو، انگلش اور ہندی میں باسْنا کے معانیدیکھیے

باسْنا

baasnaa•बासना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

باسْنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خواہش، میلان، خیال، رجحان
  • بوباس، مہک، خوشبو

فعل متعدی

  • بسانا، مہکانا، معطر کرنا (کسی چیز میں کسی چیز کو)
  • بسانا، آباد کرنا

Urdu meaning of baasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahish, miilaan, Khyaal, rujhaan
  • buubaas, mahak, Khushbuu
  • basaanaa, mahikaanaa, muattar karnaa (kisii chiiz me.n kisii chiiz ko
  • basaanaa, aabaad karnaa

बासना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गंध, महक, बू , ख़ुशबू
  • इच्छा, वांछा, चाह, वासना (दे॰), ख़ाहिश, मैलान, ख़्याल

सकर्मक क्रिया

  • सुगंधित करना, महकाना, सुवासित करना
  • किसी के बसने वा निवास की व्यवस्था करना, बसाना, आबाद करना

अकर्मक क्रिया

  • बसना, रहना, निवास करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone