تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعل" کے متعقلہ نتائج

نَعل

جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

نَعل ہا

نعل (رک) کی جمع بقاعدۂ فارسی

نَعل آسا

رک : نعل نما ۔

نَعل نُما

نعل کی طرح ، نعل سے مشابہ ، محراب دار ۔

نَعل چوبی

لکڑی کی جوتی، کھڑاؤں

نَعل لَگانا

بیل، خچر یا گھوڑے کے سموں میں نعل جڑنا، نعل باندھنا

نَعل اَسپی

رک : نعل اسپی محراب ۔

نَعل عَرَبی

عربی جوتی ، عربی ساخت کی جوتی ۔

نَعل جَڑنا

رک : نعل با ندھنا

نَعل گِرانا

نعل گرنا (رک) کا تعدیہ

نَعلَین

دونوں جوتیاں، جوتی کا جوڑا، جوتے کا جوڑا

نَعل بَندی

بیل، خچر اور گھوڑوں کے سموں میں نعل جڑنا، نعل باندھنے کا کام

نَعل چوبیں

खड़ाऊँ, चट्टी, पादुका।।

نَعل بَرداری

نعل اُٹھانا (رک) ؛ مراد : ورزش ۔

نَعل بَندھانا

بیل ، خچریا گھوڑوں وغیرہ کے نعل جڑوانا ؛ نعل بندی کروانا .

نَعل آسا مِحراب

(معماری) نعل کی سی شکل کی محراب ، نعل ِاسپی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

نَعل بَندی دینا

(کسی بادشاہ کو) خراج دینا ، نذرانہ دینا ؛ مراد : اطاعت کرنا ۔

نَعل نُما مِحراب

رک : نعل اسپ محراب ۔

نَعل اَسپ مِحراب

(معماری) رک : نعل اسپی محراب ۔

نَعل اَسپی مِحراب

(معماری) گھوڑے کے نعل کی طرح کی گولائی دار محراب ، گھڑ نعلی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

نَعلِ ماتَم

انتہائے غم کی علامت (کسی زمانے میں گھوڑے کے نعل کو گرم کر کے بطور اظہار ِغم سینے پر داغتے تھے) ۔

نَعلَین آتِش

لوہے کے جوتے جو سزا دینے کے لیے آگ میں تپاکر پہنائے جاتے تھے ۔

نَعلَین کی دُھول

قدموں کی دُھول ؛ حقیر ، کم تر چیز ۔

نَعلَین مُبارَک

(احتراماً) دونوں جوتے ؛ جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصا ً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتیوں کے لیے مستعمل) ۔

نَعلَین چَرمی

چمڑے کی جوتیاں ، جوتے ۔

نَعلَین بَرداری

جوتیاں اٹھانا ، جوتیاں سیدھی کرنا ؛ مراد : خدمت گزاری ۔

نَعلی مَقناطِیس

نعل کی شکل کا بنا ہوا مقناطیس ، نعل نما مقناطیس ، انگریزی حرف یو (U) کی شکل کا مقناطیس ۔

نَعلَین دَر بَغَلَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتوں کو بغل میں دباکر رکھنا چاہیے تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے پاس ، اپنی چیز اپنے قبضے میں ۔

نَعلِ مَقناطِیسی

رک : نعلی مقناطیس ۔

نَعلَین تَحتُ العَینَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے سامنے رکھنا ہی بہتر ہے

نَہلے

نہلا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نَہلائی

غسل کرائی، نہلانے کی اُجرت، غسل کرانے کے بدلے میں ملنے والا محنتانہ یا تحفہ

نَہلانا

میت کو غسل دینا، مردے کو غسل کروانا

نَہلاونا

رک : نہلانا۔

نَہلا دینا

رک : نہلانا۔

نَہلائی جانا

غسل دیا جانا ؛ غسل میت ہونا۔

نَہلے پَر دَہلا

بڑھی ہوئی یا جیتنے والی چال یا فقرہ وغیرہ۔

نَہلانا دھلانا

نہلاکر صاف ستھرا کرنا

نَہلے پَر دَہلا مارنا

جیتنے والی چال چلنا ، ہوشیاری سے کام لینا ؛ برتر تدبیر کرنا

نَہلے پَر دَہلا لَگانا

بڑھ چڑھ کر جواب دینا۔

نَالَہ زَنَاں

those wailing

یَک نَعل

बड़ी मात्रा में, बहुत अधिक, बइफ़ात ।

گَھڑ نَعل

horseshoe

گھوڑے کی نَعل

horseshoe

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعل کے معانیدیکھیے

نَعل

naa'lना'ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: قمار بازی فقہ

اشتقاق: نَعَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَعل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش
  • وہ لوہے کا حلقہ جو جوتے کے تلے میں ایڑی پر مضبوطی کے واسطے لگا دیتے ہیں ۔
  • محرابی شکل کا آہنی حلقہ جو گھوڑوں ، خچروں اور بیلوں وغیرہ کے کھروں پر لگاتے ہیں تاکہ ان کے کُھرگھسنے سے محفوظ رہیں
  • وہ نعل نما لکڑی یا پتھر کا بھاری کندا جو پہلوان ورزش کرتے وقت یا اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کی غرض سے اٹھاتے ہیں ، نال
  • (قماربازی) وہ نقدی جو قمارخانے کا مالک ہر داؤ پر لیتا ہے ، نال
  • کمان یا نیام کی شام جو اس کی نوک پر لگی ہوتی ہے ۔
  • وہ نذرانہ یا خراج جو ماتحت بادشاہ یا ریاست اپنے سے زبردست بادشاہ کو دے ، باج ، نال
  • (فقہ) عورت (شاذ) ۔
  • ۔(ع۔ بالفتح ۔کفش)مذکر ۱۔ جوتی۔ پاپوش۔ جوتا ۲۔(ف) گھوڑے یا بیلوں کے پاؤں میں لگانے کا آہنی حلقہ۔ (باندھنا گرنا۔ جڑنا کے ساتھ)۔؎

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نال

وہ سوت کے مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے

Urdu meaning of naa'l

  • Roman
  • Urdu

  • juutii, juutaa, paaposh, kafash
  • vo lohe ka halqaa jo juute ke tale me.n u.Dii par mazbuutii ke vaaste laga dete hai.n
  • mahiraabii shakl ka aahanii halqaa jo gho.Do.n, khachchro.n aur bailo.n vaGaira ke khuro.n par lagaate hai.n taaki un ke khuraghasne se mahfuuz rahe.n
  • vo naal numaa lakk.Dii ya patthar ka bhaarii kundaa jo pahlavaan varzish karte vaqt ya apnii taaqat ka muzaahara karne kii Garaz se uThaate hai.n, naal
  • (qamaarbaazii) vo naqdii jo qimaar Khaane ka maalik har daa.o par letaa hai, naal
  • kamaan ya nayaam kii shaam jo us kii nok par lagii hotii hai
  • vo nazraanaa ya Kharaaj jo maatahat baadashaah ya riyaasat apne se zabardast baadashaah ko de, baaj, naal
  • (fiqh) aurat (shaaz)
  • ۔(e। baalaftah ।kafash)muzakkar १। juutii। paaposh। juutaa २।(pha) gho.De ya bailo.n ke paanv me.n lagaane ka aahanii halqaa। (baandhnaa girnaa। ju.Dnaa ke saath)।

English meaning of naa'l

Noun, Masculine

  • horseshoe, shoe, sandal, pair of slippers with wooden soles, slippers

ना'ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े के खुर पर चढ़ाया जाने वाला लोहा
  • जूता, पादुका, घोड़े या बैल आदि के पाँव में जड़ा जानेवाला लोहे का हल्क, जूते में जड़ा जाने- वाला लोहे का हल्कः ।
  • जूता, पादुका, घोड़े या बैल आदि के पाँव में जड़ा जानेवाला लोहे का हल्क, जूते में जड़ा जाने- वाला लोहे का हल्कः ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَعل

جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

نَعل ہا

نعل (رک) کی جمع بقاعدۂ فارسی

نَعل آسا

رک : نعل نما ۔

نَعل نُما

نعل کی طرح ، نعل سے مشابہ ، محراب دار ۔

نَعل چوبی

لکڑی کی جوتی، کھڑاؤں

نَعل لَگانا

بیل، خچر یا گھوڑے کے سموں میں نعل جڑنا، نعل باندھنا

نَعل اَسپی

رک : نعل اسپی محراب ۔

نَعل عَرَبی

عربی جوتی ، عربی ساخت کی جوتی ۔

نَعل جَڑنا

رک : نعل با ندھنا

نَعل گِرانا

نعل گرنا (رک) کا تعدیہ

نَعلَین

دونوں جوتیاں، جوتی کا جوڑا، جوتے کا جوڑا

نَعل بَندی

بیل، خچر اور گھوڑوں کے سموں میں نعل جڑنا، نعل باندھنے کا کام

نَعل چوبیں

खड़ाऊँ, चट्टी, पादुका।।

نَعل بَرداری

نعل اُٹھانا (رک) ؛ مراد : ورزش ۔

نَعل بَندھانا

بیل ، خچریا گھوڑوں وغیرہ کے نعل جڑوانا ؛ نعل بندی کروانا .

نَعل آسا مِحراب

(معماری) نعل کی سی شکل کی محراب ، نعل ِاسپی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

نَعل بَندی دینا

(کسی بادشاہ کو) خراج دینا ، نذرانہ دینا ؛ مراد : اطاعت کرنا ۔

نَعل نُما مِحراب

رک : نعل اسپ محراب ۔

نَعل اَسپ مِحراب

(معماری) رک : نعل اسپی محراب ۔

نَعل اَسپی مِحراب

(معماری) گھوڑے کے نعل کی طرح کی گولائی دار محراب ، گھڑ نعلی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

نَعلِ ماتَم

انتہائے غم کی علامت (کسی زمانے میں گھوڑے کے نعل کو گرم کر کے بطور اظہار ِغم سینے پر داغتے تھے) ۔

نَعلَین آتِش

لوہے کے جوتے جو سزا دینے کے لیے آگ میں تپاکر پہنائے جاتے تھے ۔

نَعلَین کی دُھول

قدموں کی دُھول ؛ حقیر ، کم تر چیز ۔

نَعلَین مُبارَک

(احتراماً) دونوں جوتے ؛ جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصا ً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتیوں کے لیے مستعمل) ۔

نَعلَین چَرمی

چمڑے کی جوتیاں ، جوتے ۔

نَعلَین بَرداری

جوتیاں اٹھانا ، جوتیاں سیدھی کرنا ؛ مراد : خدمت گزاری ۔

نَعلی مَقناطِیس

نعل کی شکل کا بنا ہوا مقناطیس ، نعل نما مقناطیس ، انگریزی حرف یو (U) کی شکل کا مقناطیس ۔

نَعلَین دَر بَغَلَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتوں کو بغل میں دباکر رکھنا چاہیے تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے پاس ، اپنی چیز اپنے قبضے میں ۔

نَعلِ مَقناطِیسی

رک : نعلی مقناطیس ۔

نَعلَین تَحتُ العَینَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے سامنے رکھنا ہی بہتر ہے

نَہلے

نہلا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نَہلائی

غسل کرائی، نہلانے کی اُجرت، غسل کرانے کے بدلے میں ملنے والا محنتانہ یا تحفہ

نَہلانا

میت کو غسل دینا، مردے کو غسل کروانا

نَہلاونا

رک : نہلانا۔

نَہلا دینا

رک : نہلانا۔

نَہلائی جانا

غسل دیا جانا ؛ غسل میت ہونا۔

نَہلے پَر دَہلا

بڑھی ہوئی یا جیتنے والی چال یا فقرہ وغیرہ۔

نَہلانا دھلانا

نہلاکر صاف ستھرا کرنا

نَہلے پَر دَہلا مارنا

جیتنے والی چال چلنا ، ہوشیاری سے کام لینا ؛ برتر تدبیر کرنا

نَہلے پَر دَہلا لَگانا

بڑھ چڑھ کر جواب دینا۔

نَالَہ زَنَاں

those wailing

یَک نَعل

बड़ी मात्रा में, बहुत अधिक, बइफ़ात ।

گَھڑ نَعل

horseshoe

گھوڑے کی نَعل

horseshoe

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone