تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکا سَنبھالنا" کے متعقلہ نتائج

مَگَرمَچْھ

چھپکلی سے مشابہ لیکن بہت بڑا ایک خطرناک دریائی جانور جو عموما ً پانی یا دلدل میں رہتا ہے اور خشکی پر بھی آجاتا ہے، نہنگ، گھڑیال، ناکہ

مَگرمَچھ کے آنسُو

بناوٹی رونا ، دکھاوے کے آنسو جو دل سے نہ ہوں ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو رونا

دکھاوے کا رونا رونا ، اوپری دل سے آنسو بہانا ، مکرکرنا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

مَگَرمَچھ سے بَیر باندھنا

اپنے سے بڑے یا بڑی حیثیت والے سے دُشمنی مول لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکا سَنبھالنا کے معانیدیکھیے

ناکا سَنبھالنا

naakaa sa.nbhaalnaaनाका सँभालना

محاورہ

دیکھیے: ناکا روکنا

  • Roman
  • Urdu

ناکا سَنبھالنا کے اردو معانی

  • ناکا روکنا، پہرا دیتے رہنا
  • رستے پر پہرہ بٹھا دینا، راستہ بند کردینا، راستہ روکنا، راستے کی حفاظت کرنا
  • مہرا روکنا

Urdu meaning of naakaa sa.nbhaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaka roknaa, pahra dete rahnaa
  • raste par pahra biThaa denaa, raasta band kardenaa, raasta roknaa, raaste kii hifaazat karnaa
  • mohraa roknaa

English meaning of naakaa sa.nbhaalnaa

  • man a picket

नाका सँभालना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नाका रोकना, पहरा देते रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَگَرمَچْھ

چھپکلی سے مشابہ لیکن بہت بڑا ایک خطرناک دریائی جانور جو عموما ً پانی یا دلدل میں رہتا ہے اور خشکی پر بھی آجاتا ہے، نہنگ، گھڑیال، ناکہ

مَگرمَچھ کے آنسُو

بناوٹی رونا ، دکھاوے کے آنسو جو دل سے نہ ہوں ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو رونا

دکھاوے کا رونا رونا ، اوپری دل سے آنسو بہانا ، مکرکرنا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

مَگَرمَچھ سے بَیر باندھنا

اپنے سے بڑے یا بڑی حیثیت والے سے دُشمنی مول لینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکا سَنبھالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکا سَنبھالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone