تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناہَر" کے متعقلہ نتائج

ناہَر

شیر، باگھ، سنگھ، اسد نیز ببر شیر

نَہار

جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، بغیر ناشتہ کیے، خالی پیٹ

نِہار

(گھوڑبانی) وہ آہنی دہانا جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کانٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چھبتا ہے اور وہ قابو میں رہتا ہے

ناہَر سانْس

گھوڑے کی ایک بیماری، جس کی وجہ سے سواری کے وقت گلے سے گھرگھر کی ایک آواز نکلتی ہے اور گھوڑے کا دم آخرکار پھول جاتا ہے، شیردی

نَہَر

نَہْر

پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی

ناہار

نہار، بھوکا، وہ شخص جس نے صبح کو کچھ نہ کھایا ہو، وہ چیز جو طعام سے پہلے کھائی جائے

نار

رک : انار (ایک مشہور پھل)

ناہَرُو

نارو، نہروا، لمبا کیڑا، جو پیٹ میں پڑ جاتا ہے

نہار مُنْہ، نَنْگے پانو

خستہ حال اور بھوکے پیٹ ؛ کچھ کھائے پیے بغیر

نہار رَہنا

صبح سے بغیر کچھ کھائے ہونا، بھوکا رہنا، خالی پیٹ رہنا، صبح سے بن کھائے رہنا

نہار ہونا

صبح سے بن کھائے ہونا، صبح سے بالکل نہ کھانا، بالکل بھوکا یا گرسنہ ہونا

نہار ٹُوٹنا

صبح کو تھوڑا سا کھا لینا ؛ صبح صبح کھانا ؛ ناشتہ کرنا ، تھوڑا سا کھانا ، کچھ نہ کچھ کھانا ، ۔

نَہار مُنھ

وہ شخص جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، ناشتے کے بغیر، خالی پیٹ

نہار توڑنا

صبح صبح کچھ کھانا، ناشتہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناہَر کے معانیدیکھیے

ناہَر

naahar•नाहर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ناہَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیر، باگھ، سنگھ، اسد نیز ببر شیر
  • بھیڑیا

Urdu meaning of naahar

  • Roman
  • Urdu

  • sher, baagh, sinh, asad niiz babbar sher
  • bhe.Diiyaa

English meaning of naahar

Noun, Masculine

नाहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

ناہَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone