تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہار مُنھ" کے متعقلہ نتائج

نَہار مُنھ

وہ شخص جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، ناشتے کے بغیر، خالی پیٹ

نہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

نہار منہ پانی پینا

صبح کو بغیر کچھ کھائے پانی پی لینا، یہ صحت کے لئے خراب سمجھا جاتا ہے

نہار منہ نام نہ لینا

بغیر کچھ کھائے کسی منحوس آدمی کا ذکر نہ کرنا، کہتے ہیں کہ اس طرح سارا دن کچھ کھانے کو نہیں ملتا

نہار مُنْہ، نَنْگے پانو

خستہ حال اور بھوکے پیٹ ؛ کچھ کھائے پیے بغیر

نَنگے مُنْھ ، نَہار پانْو

اُلٹی بات بدحواسی کی نقل کے طور پر ، کہاں چلے ، ظریف آدمی بطور مذاق کہتے ہیں

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

نُور کا مُنْھ

۔نور کی کثرت کے واسطے مستعمل ہے۔؎

نُور کا مِینْھ

روشنی کی کثرت، نور کی برسات

آنکھوں میں نور ہونا

بینائی ہونا، بہت خوشی ہونا، مسرت ہونا

آنکھوں میں نور آنا

بصارت آ جانا

مُنہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُنہ کا نُور اُڑنا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

قاضی کے مُوسَل میں نارا

اُس نَر کو نَہ سِیْکْھ سُہاوے، نیْہ پَھنْد میں جو پَھنْس جاوے

عاشق پر نصیحت کا اثر نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہار مُنھ کے معانیدیکھیے

نَہار مُنھ

nahaar-mu.nh•नहार-मुँह

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

نَہار مُنھ کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، ناشتے کے بغیر، خالی پیٹ

Urdu meaning of nahaar-mu.nh

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis ne subah se kuchh na khaaya ho, naashte ke bagair, Khaalii peT

English meaning of nahaar-mu.nh

Adjective

  • without eating, on empty stomach

नहार-मुँह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसने सुबह से कुछ न खाया हो, नाशते के बिना, ख़ाली पेट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہار مُنھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہار مُنھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone