تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناڑِکا" کے متعقلہ نتائج

ناڑِکا

گھڑی کا وقت، گھڑی، نلی، گھڑیال جسے بجا کر پہر یا وقت گزرنے کی اطلاع دی جاتی ہے، آدھے ڈنڈے کا کالمان

ناڑیکا

ناڑی

ناڑَک

تنبیہ کرنے والا، سزا دینے والا، درست کرنے والا

نائِکا

وہ عورت جس کے پاس کئی نوچیاں ہوں، رنڈیوں کے گھر کی سردار، کٹنی، دلالہ، قحبہ خانے کی مالکہ، نائیکہ

ناوِکا

ملاح عورت ، ملاح کی بیوی

نالِکا

ایک جڑ جو کھائی جاتی ہے، ایک قسم کی اروی

ناڈِکا

منٹ کا دورانیہ یا دن کا ساٹھواں حصہ (جو ہندوستان میں رائج تھا) ، گھڑی ، گھڑیال ، گھنٹہ ؛ دھات کا نشان کردہ ٹکڑا جس کا ناپ یا لمبائی نصف ڈنڈے کے برابر ہوتی ہے

ناٹِکا

ایک قسم کی افسانوی داستان پر مبنی نظم جس کے چار حصے ہوتے ہیں، ان میں زیادہ تر کردار شاہی خاندان کے ہوتے ہیں اور ان میں خواتین کردار اور رقص و سرود کی افراط ہوتی ہے

ناسِکا

۱۔ ناک ، بینی ۔

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

ناکا

آگا ، سامنا ، مہرہ ، سامنے کا حصہ ۔

ناکَہ

وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ

نائِکَہ

۱ ۔ رک : نائکا ، قحبہ خانے یا کوٹھے کی مالکہ ۔

نَہوکِہ

نہ ہو کہ

نِہکا

الفت والا ، پیار کا ، محبت کا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناڑِکا کے معانیدیکھیے

ناڑِکا

naa.Dikaa•नाड़िका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: ناڈِکا

  • Roman
  • Urdu

ناڑِکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھڑی کا وقت، گھڑی، نلی، گھڑیال جسے بجا کر پہر یا وقت گزرنے کی اطلاع دی جاتی ہے، آدھے ڈنڈے کا کالمان
  • ناسور
  • آفتاب کی شعائیں
  • کسی درخت یا تنے کا وہ حصہ جو اندر سے پولا ہوتا ہے، پولا ڈنٹھل

Urdu meaning of naa.Dikaa

  • Roman
  • Urdu

  • gha.Dii ka vaqt, gha.Dii, nalii, gha.Diyaal jise bajaa kar pahar ya vaqt guzarne kii ittila dii jaatii hai, aadhe DanDe ka kaalmaan
  • naasuur
  • aaftaab kii shuvaa.e.n
  • kisii daraKht ya tane ka vo hissaa jo andar se polaa hotaa hai, polaa DanThal

English meaning of naa.Dikaa

Noun, Feminine

  • clock time, watch,
  • a bell that is rung to signal the passing of time or hours
  • fistula
  • the sun rays

नाड़िका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घड़ी का काल, घड़ी, नली, घडियाल जिसे बजाकर घडी बीतने की सूचना दी जाती है, आधे दंड का कालमान
  • नासूर
  • किसी वनस्पति का तने या विस्तार का वह भाग जो भीतर पोला होता है, पोला डंठल
  • सूर्यकिरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناڑِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناڑِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone