تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہکا" کے متعقلہ نتائج

نِہکا

الفت والا ، پیار کا ، محبت کا

ناکا

آگا ، سامنا ، مہرہ ، سامنے کا حصہ ۔

ناکَہ

وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ

ناقَہ

اونٹنی، مادہ اونٹ، مادہ شتر

نِہاکا

مگرمچھ، گھڑیال، ناکا

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

ناکا روکنا

رستے پر پہرہ بٹھا دینا، راستہ بند کر دینا، مہرا روکنا

ناکَہ روکنا

رستے پر پہرہ بٹھا دینا، راستہ بند کر دینا

ناکَہ بَندی

رک : ناکا بندی ۔

ناکا بَندی

ناکا روکنے کا عمل، دروازے یا گزر گاہ سے آمد و رفت کی بندش، آنے جانے کی روک، (مجازاً) پابندی

ناکا دار

محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

ناکہ دار

ناکا سَنبھالنا

رستے پر پہرہ بٹھا دینا، راستہ بند کردینا، راستہ روکنا، راستے کی حفاظت کرنا

ناکا ناکی

ناک سے ناک تک

ناکا بَند ہونا

ناکا بند کرنا (رک) کا لازم ، رستہ رک جانا ، مہرا رکنا نیز پانی گزرنے کی جگہ میں مٹّی پڑ کر بہاؤ رک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہکا کے معانیدیکھیے

نِہکا

nihkaa•निहका

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نِہکا کے اردو معانی

صفت

  • الفت والا ، پیار کا ، محبت کا

Urdu meaning of nihkaa

  • Roman
  • Urdu

  • ulafat vaala, pyaar ka, muhabbat ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone