تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناٹِکا" کے متعقلہ نتائج

ناٹِکا

ایک قسم کی افسانوی داستان پر مبنی نظم جس کے چار حصے ہوتے ہیں، ان میں زیادہ تر کردار شاہی خاندان کے ہوتے ہیں اور ان میں خواتین کردار اور رقص و سرود کی افراط ہوتی ہے

ناٹکِیَہ

بناوٹی، مصنوی، دکھاوٹی

نَٹکا

ایک راگنی

ناٹکِیا

سوانگ بھرنے والا، ناٹک یا ایکٹنگ کرنے والا، ڈھونگ رچانے والا، بہروپیا، ایکٹر

ناٹکی

رقاصہ ، ناچنے والی عورت

ناٹک

عملی تمثیل (ڈراما) جس میں ایک کہانی ، مکالمے اور اداکاری کے ذریعے سے تماشائیوں کے سامنے پیش کی جاتی ہے اور لباس ، مناظر ، احساسات اور جذبات سے کہانی کے عہد کی اصلی زندگی کی عکاسی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ، نقل

نائِکا

وہ عورت جس کے پاس کئی نوچیاں ہوں، رنڈیوں کے گھر کی سردار، کٹنی، دلالہ، قحبہ خانے کی مالکہ، نائیکہ

ناڑِکا

گھڑی کا وقت، گھڑی، نلی، گھڑیال جسے بجا کر پہر یا وقت گزرنے کی اطلاع دی جاتی ہے، آدھے ڈنڈے کا کالمان

ناوِکا

ملاح عورت ، ملاح کی بیوی

نالِکا

ایک جڑ جو کھائی جاتی ہے، ایک قسم کی اروی

ناڈِکا

منٹ کا دورانیہ یا دن کا ساٹھواں حصہ (جو ہندوستان میں رائج تھا) ، گھڑی ، گھڑیال ، گھنٹہ ؛ دھات کا نشان کردہ ٹکڑا جس کا ناپ یا لمبائی نصف ڈنڈے کے برابر ہوتی ہے

ناسِکا

۱۔ ناک ، بینی ۔

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

ناٹا

پستہ قد، کوتاہ قامت، ٹھنگنا

ناٹنا

(قصباتی) نٹ جانا، نٹنا، انکار کرنا، مکرنا، نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناٹِکا کے معانیدیکھیے

ناٹِکا

naaTikaa•नाटिका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ناٹِکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک قسم کی افسانوی داستان پر مبنی نظم جس کے چار حصے ہوتے ہیں، ان میں زیادہ تر کردار شاہی خاندان کے ہوتے ہیں اور ان میں خواتین کردار اور رقص و سرود کی افراط ہوتی ہے
  • تماشا کرنے والی عورت، اداکارہ، سوانگ، نقل، مختصر یا ہلکا پھلکا کھیل (سنسکرت کے دوسری قسم کے کھیلوں میں سے پہلی قسم)

Urdu meaning of naaTikaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii afsaanvii daastaan par mabnii nazam jis ke chaar hisse hote hain, in me.n zyaadaa tar kirdaar shaahii Khaandaan ke hote hai.n aur un me.n Khavaatiin kirdaar aur raqs-o-sarod kii ifraat hotii hai
  • tamaashaa karnevaalii aurat, adaakaara, svaang, naqal, muKhtsar ya halkaa phulka khel (sanskrit ke duusrii kism ke khelo.n me.n se pahlii qasam

English meaning of naaTikaa

Noun, Feminine, Singular

  • A poem based on a kind of legendary story which has four parts, most of the characters belong to the royal family and they have an excess of female characters and dances and music
  • the spectator woman, actress, affection, copycat, small or short game

नाटिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक प्रकार का कल्पित कथा आधारित दृश्य-काव्य जिसमें चार अंग होते हैं जिसके अधिकतर पात्र राज-कुल के होते हैं तथा इसमें स्त्री पात्रों और नृत्य गीत आदि की बहुलता होती है
  • तमाशा करने वाली स्त्री, अदाकारा, कलाकार, स्वांग, नक़लची, लघु या छोटा-मोटा खेल (संस्कृत के दो प्रकार के खेलों में से पहला प्रकार)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناٹِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناٹِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone