تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mute" کے متعقلہ نتائج

mute

ساکِت

موٹے

موٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

مُطِیع

اطاعت کرنے والا، ماتحت، فرماں بردار، حکم بردار، خادم

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مُوتَہ

(طب) بیہوشی جس میں مریض ُمردے کی مثل معلوم ہو ، دیوانگی ، مرگی

مُتْعَہ

ایک معین وقت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا (مسلک امامیہ یعنی شیعہ میں متعہ جائز ہے)، وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے

مُوٹّی

رک : مٹھی

مُوتی

اعلیٰ درجے كا موتی.

موٹی

۱۔ فربہ ، تنو مند ، لحیم شحیم

مُعْطی

(طب) وہ شخص یا حیوان جس کا خون یا کوئی عضو کسی دوسرے انسان یا حیوان کے لیے دیا جائے

mote

ذَرَّہ

motte

نمایاں ٹیلا جس پر کوئی قلعہ یا مورچہ وغیرہ بنا ہو ۔.

مُوتیں گے اَور سو رَہیں گے

بے فکر ہو جائیں گے

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے

بڑے بے غیرت ہو

کَمْبَخْت کا بیٹا لَہُو مُوتے، بَخْتاوَر کا گھوڑا لَہُو مُوتے

بختاور کے مال اور کم بخت کی جان کا نقصان ہوتا ہے .

mute کے لیے اردو الفاظ

mute

mjuːt

mute کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی

  • گونگا
  • لال
  • گنگ
  • ابکم
  • غیر ناطق
  • چُپ
  • خاموش یا گفتگو/ بات چیت سے احتراز کرنے والا
  • آواز نہ نکالنے والا
  • جس کی کوئی آواز نہ ہو
  • بے آواز
  • قوتِ گویائی سے محروم
  • عارضی طور پر گویائی سے محروم
  • ساکت
  • صامت
  • بے زبان
  • نا گفتہ
  • خاموش
  • (قانون) الزام کے جواب میں کوئی ردِ عمل ظاہر نہ کرنے والا یا کوئی جواب نہ دینے والا، جیسے قیدی
  • (صوتیات) بے آواز
  • مخفی
  • بے صوت
  • گُونگا/ قوتِ گویائی سے محروم شخص
  • صم بکم
  • خاموش سوانگ ادا کار
  • (قانون) وہ قیدی جو الزام کے جواب میں خاموش رہے
  • (صوتیات) حرفِ بے آواز
  • مختفی
  • معدولہ
  • (موسیقی) وہ ترکیب جس کے ذریعے کسی آلے کی آواز کو دبایا یا خاموش کر دیا جائے
  • آواز کو روک دینا، خاموش کرنا یا دبا دینا، جیسے آلۂ موسیقی کی
  • شِدّت کو کم کرنا جیسے رنگ کی

mute के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया

  • गूँगा
  • लाल
  • गुंग
  • अबकम
  • ग़ैर-नातिक़
  • चुप
  • ख़ामोश या गुफ़्तुगू/ बात चीत से एहतिराज़ करने वाला
  • आवाज़ न निकालने वाला
  • जिसकी कोई आवाज़ न हो
  • बे-आवाज़
  • क़ुव्वत-ए-गोयाई से महरूम
  • 'आरिज़ी तौर पर गोयाई से महरूम
  • साकित
  • सामित
  • बे-ज़बान
  • ना-गुफ़्ता
  • ख़ामोश
  • (क़ानून) इल्ज़ाम के जवाब में कोई रद्द-ए-'अमल ज़ाहिर न करने वाला या कोई जवाब न देने वाला, जैसे क़ैदी
  • (सौतियात) बे-आवाज़
  • मख़्फ़ी
  • बे-सौत
  • गूँगा क़ुव्वत-ए-गोयाई से महरूम शख़्स
  • सुम्मुन-बुकमुन
  • ख़ामोश स्वाँग अदा-कार
  • वो क़ैदी जो इल्ज़ाम के जवाब में ख़ामोश रहे
  • (सौतियात) हर्फ़-ए-बे-आवाज़
  • मुख़्तफ़ी
  • मा'दूला
  • (मूसीक़ी) वो तरकीब जिसके ज़रि'ए किसी आले की आवाज़ को दबाया या ख़ामोश कर दिया जाए
  • आवाज़ को रोक देना, ख़ामोश करना या दबा देना, जैसे आला-ए-मूसीक़ी की
  • शिद्दत को कम करना जैसे रंग की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mute)

نام

ای-میل

تبصرہ

mute

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone